ہدایت
-
جس نے غدیر کو چھوڑا اس سے بڑا کوئی فقیر نہیں: مولانا سید رضا حیدر زیدی
حوزہ/ مولانا سید رضا حیدر زیدی نے اپنے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا: "ہدایت صرف اس کے پاس ہو سکتی ہے جسے اللہ نے ہدایت دی ہو، اور جو خود ہدایت یافتہ نہ ہو، وہ دوسروں کو راہ دکھانے کے قابل نہیں۔ غدیر وہ سرچشمۂ ہدایت ہے جسے چھوڑنے والا حقیقت میں سب سے بڑا فقیر ہے۔"
-
آئمہ اہل بیت (ع) کی حیات رہنمائی اور ہدایت کا باعث ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ کوئٹہ میں مدرسہ خاتم النبیینﷺ میں منعقدہ علمی نشست کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ ہماری نوجوان نسل کو سیرتِ آئمہ اہلبیت علیہم السلام سے آگاہی کیلئے رہبر معظم حضرت آیت اللہ سید خامنہ ائ دام ظلہ کی کتب کا مطالعہ کرنا چاہئے۔
-
نزول قرآن کا مقصد ہی ہدایت
حوزہ/ امت مسلمہ کا مکمل اعتقاد، یقین محکم اور ایمان کامل ہے کہ قرآن مجید کو اللہ تبارک تعالٰی نے جبرئیل امین کے ذریعہ پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفٰی ﷺ پر 23 برس کے عرصہ میں اتارا۔ نزول قرآن کریم کا یہ سلسلہ اس وقت شروع ہوا تھا، جب پیغمبر اسلام حضرت محمدؐ کی عمر مبارک 40 کی تھی اور آپؐ کی وفات سن 11 ہجری بمطابق 632 عیسوی تک جاری رہا۔
-
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ:
اہلبیت (ع) لوگوں کی ہدایت کے خواہاں تھے
حوزہ/ آیت اللہ حسینی بوشہری نے کہا: اگر کوئی شخص راہ راست سے ہٹ جاتا تھا تو پیغمبر اسلام (ص) بہت ہی افسوس کرتے تھے اور حضرتؐ کو دلی تکلیف ہوتی تھی کیونکہ آپ لوگوں کی ہدایت کے نہایت خواہاں تھے۔
-
نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان حجۃ الاسلام آقای مہدوی پور:
حضرت فاطمہ زہرا تمام انسانیت کے لئے ہدایت ہیں
حوزہ/ مدرسہ جعفریہ کوپاگنج مئو میں سالانہ عظیم الشان جشن زہرا اور علمائے پوروانچل کا اہم جلسہ منعقد۔
-
طالب علم کی تحقیق کا مقصد لوگوں کی رہنمائی کرنا ہے
حوزہ/ انہوں نے کہا کہ حوزہ علمیہ میں تعلیم و تعلم کا موضوع انسان ہےاس بنا پر جو اسباق پڑھائے جاتے ہیں اور جو تحقیقیں کی جاتی ہیں، وہ انسانوں کی تقویت اور اصلاح کی غرض سے ہونی چاہئے اور ہدایت پر مبنی ہونی چاہیے۔
-
تاریکی سے نور کی طرف آنا ہے تو اہل بیت (ع) کو اپنا نمونہ قرار دیں: مولانا منظور علی نقوی
حوزہ/ ہمارے لیے آئمہ معصومین علیهم السلام کی زندگی حقیقتاً نمونہ عمل ہے انکا اس دنیا میں آنے کا مقصد ھدایت انسان ہے پس ہمارے لیے بھی ضروری ہو جاتا ہے کہ ہم اپنے ہر عمل و کردار کو آئمہ معصومین علیهم السلام کے مطابق بسر کریں ۔
-
"بیدارئ انسانیت تحریک" کی جانب سے ممبرا،ممبئی میں نوجوانوں کے لئے اہم اجلاس
حوزہ/ مولانا مفتی محمد اشرف صاحب نے اتحاد کا پیغام دیا، انہوں نے دور حاضر کی سب سے اہم ضرورت "اتحاد" قرار دیا۔
-
حوزہ علمیہ خواہران کی محقق:
لوگوں کی ہدایت کے لئے امام جعفر صادق (ع) کی سیرت کو نمونۂ عمل قرار دیں
حوزہ/ حوزہ علمیہ خواہران کی محقق نرجس شکرزادہ نے لوگوں کی ہدایت اور رہنمائی کے لئے امام جعفر صادق علیہ السلام کی سیرت کو نمونہ عمل قرار دینے پر تاکید کی۔
-
حوزہ نیوز ایجنسی کا آیت اللہ موحدی کرمانی کے ساتھ انٹرویو:
"جہاد تبیین" کا مطلب ہے لوگوں میں بیداری پیدا کرنا اور لوگوں کو تاریکی سے بچانا
حوزہ/ تہران کے عبوری امام جمعہ نے کہا کہ "جہاد تبیین" یعنی روشن خیالی، بیداری اور لوگوں کو گمراہی کے اندھیروں سے نکالنا قرار دیا اور کہا: ایک شخص اونچامقام اورجاہ و منزلت کے حصول میں اپنے آپ کو بھی کھو سکتا ہے، ایسی صورت میں وہ معاشرے کو بدحالی کے دہانے پر لاکر کھڑا کر دے گا۔
-
جامعہ الکوثر اسلام آباد میں سہ روزہ تربیتی ورکشاپ "نوجوان خطباء کرام" کی اختتامی تقریب:
خطباء و مبلغین لوگوں کو صحیح ہدایت سے اللہ کا محبوب بنا سکتے ہیں، علامہ انور علی نجفی
حوزہ/ استاد جامعہ الکوثر نے خطباء کو اپنی سرگرمیوں کو خلوص کے ساتھ جاری رکھنے کی تاکید فرماتے ہوئے کہا کہ آپ خطباء و مبلغین ہی وہ گروہ ہیں جو لوگوں کو اللہ کا محبوب بنا سکتے ہیں۔
-
قصبہ ماہل میں شاندار احتجاجی جلسہ:
وسیم اور رشدی جیسے انسان ہدایت کے لائق نہیں جو ایمان لانے کے بعد مرتد و کافر ہوگئے، مولانا سید یونس حیدر رضوی
حوزہ/ حجۃ الاسلام مولانا سید یونس حیدر رضوی صاحب (امام جمعہ و الجماعت قصبہ ماہل نے کہا: تاریخ گواہ ہے کہ قرآن، رسول اور آل رسول علیہم السلام کی شان و عظمت پر کیچڑ اچھالنے والے دنیا کی نگاہ میں اتنے گر گئے کہ کسی قوم و قبیلہ نے انہیں نہیں اپنایا اور ایسے ہی لوگوں پر اللہ، اسکے فرشتوں، اللہ کے رسولوں اور مومنین کی لعنت ہے۔
-
نبیوں اور رسولوں نے نیکی اور بدی دونوں کے راستوں کی پہچان کرادی، مولانا شیخ محمد مہدی حسینی
حوزہ/ اللہ کے فرستادہ نبیوں اور رسولوں نے نیکی اور بدی دونوں کے راستوں کی پہچان کرادی تاکہ کوئی یہ عذر نہ کر سکے کہ ہم کو نیک و بد کا علم نہ تھا۔
-
سرسی؛ عزادری امام حسینؑ عظیم عبادت اور نجات و ہدایت کا ذریعہ، مولانا قنبر سرسوی
حوزہ/ یہ ایام مرسلِ اعظمؐ کے نواسے حضرت امام حسینؑ کی امانت ہیں تمام امتیوں پر لازم ہیں کہ اس کورونائی ماحول میں اپنے گھروں میں رہ کر میڈیا اور سوشل میڈیا کے زریعہ تعلیماتِ کربلا ، مقاصدِ کربلا اور نتائجِ کربلا کو عام کریں۔
-
علماء نے ہر دور میں دین کی حفاظت اور بشریت کی ہدایت کی ہے، مولانا سید رضی زیدی
حوزہ/ علماء اسلام کے مضبوط قلعے اور ملٙت کے لیے انمول ستارے ہیں ۔ ان کا احترام ہم سب پر لازم و واجب ہے ، عالم وہ عظیم شخصیت ہوتا ہے جو شیطان رجیم کی کمر توڑتا ہے اُس کے منصبوں کو خاکستر کرتا ہے۔
-
قرآن کانفرنس:
قرآن کو بغیر سمجھے پڑھنا ہمارے لیے ہدایت کا ذریعہ نہیں بن سکتا، ڈاکٹرمحمد اسلم پرویز
حوزہ/ عورتوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے، اس لیے کہ جس گھر میں بچی پیداہوتی ہے اوراس کی صحیح تعلیم وتربیت نہیں کی جاتی ہے ،اس کی طرف توجہ نہیں دیاجاتا ہے تو یہ بھی اس کا قتل ہے ،قتل اولاد سے مراد سچ مچ قتل کرنا ہی نہیں بلکہ اس کو تعلیم و تربیت سے محروم رکھنا بھی ہے۔