ہفتہ دفاع مقدس
-
حوزہ علمیہ کے میڈیا اینڈ ورچوئل اسپیس سنٹر کے سربراہ:
دفاع مقدس میں علماء کے کردار کو بیان کرنا حوزہ علمیہ کے میڈیا سنٹر کا وظیفہ ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے میڈیا اینڈ ورچوئل اسپیس سنٹر کے سربراہ حجۃالاسلام والمسلمین رضا رستمی نے کہا کہ دفاع مقدس میں علماء کے اہم کردار کو تبیین کرنا اور دنیا کو بتانا، حوزہ علمیہ کے میڈیا سنٹر کا فرض ہے۔
-
دفاع مقدس میں شریک ایک جانباز عالم دین سے حوزہ نیوز ایجنسی کی گفتگو؛
میں خود کو امام زمانہ (عج) کا مقروض سمجھتا ہوں : حجۃ الاسلام علی اصغر قربانی
حوزہ/ دفاع مقدس میں شریک ایک جانباز عالم دین نے کہا: میں خود کو امام زمانہ (عج) کا مقروض سمجھتا ہوں اور اس لباس کو اپنے لیے فخر سمجھتا ہوں، اور کسی قیمت پر بھی اسے چھوڑنے کے لیے تیار نہیں ہوں۔
-
آیت اللہ موسوی جزائری کی خدمات کو خراج تحسین
حوزہ/ صوبہ خوزستان میں حوزہ علمیہ کونسل کے سربراہ آیت اللہ سید محمد علی موسوی جزائری کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
ہفتہ دفاع مقدس؛
مہرآباد ایئرپورٹ پر صدام کے حملے کے ایک گھنٹے بعد آیت اللہ خامنہ ای کا ایرانی عوام کے نام پیغام
حوزہ/ صدام حکومت کی طرف سے مہرآباد ائرپورٹ پر 22 ستمبر 1980کو شام 4 بجے کے قریب بمباری کے ایک گھنٹہ بعد، آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے امام خمینی (رہ) کے نمائندے کی حیثیت سے ریڈیو اور ٹیلی فون کے ذریعے ایرانی قوم کے نام ایک پیغام جاری کیا۔
-
ایران کی فوجی طاقت کی وجہ سے ’’حملہ‘‘لفظ دشمنوں کی ڈکشنری سے غائب ہو چکا ہے: ایرانی صدر
حوزہ/ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کے فوجی نظریے میں جنگ کی کوئی جگہ نہیں ہے لیکن دفاعی نقطہ نظر سے اسٹریٹجک تیاری بنیادی پالیسی ہے۔
-
دشمن قومی اتحاد و وحدت اور ملکی امن و امان کو تباہ کرنے کے خواہاں ہے، امام جمعہ تہران
حوزہ/ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ سیستان و بلوچستان کے عوام کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات پر دشمن سیخ پا ہو گیا ہے، کہا کہ دشمن قومی اتحاد و وحدت کو پارہ پارہ اور ملکی امن وامان کو تباہ کرنے کے خواہاں ہے۔
-
نمائندہ ولی فقیہ کاشان ایران:
شہید سردار قاسم سلیمانی واقعی ایک رضاکار انسان تھے
حوزہ/ ایرانی شہر کاشان میں رہبرِ انقلابِ اسلامی کے نمائندے نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ شہید سردار قاسم سلیمانی واقعی ایک رضاکار انسان تھے، کہا کہ سپاہِ قدس میں شہید جنرل سلیمانی کی دنیا سے بے رغبتی بالکل واضح تھی اس بات کی واضح مثال یہ ہے کہ شہید نے اپنی 6 سالہ ڈیوٹی کے دوران، ایک ریال بھی وصول نہیں کیا۔
-
ہفتۂ دفاع مقدس:
دفاعِ مقدس نے انقلاب اسلامی ایران کو مزید مضبوط کیا، آیۃ اللہ علی رضا اعرافی
حوزہ/ ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے کہا کہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ انقلاب کے پیچھے ایک الٰہی معمار تھا جس کی وجہ سے انقلاب اسلامی کو مزید مستحکم بنانے کے لئے دفاع مقدس وجود میں آیا۔
-
ہفتۂ دفاع مقدس:
سماج میں شہیدوں کے کردار کو فروغ دیا جائے، خواہر وحیدہ محمدلو
حوزہ/ خانم وحیدہ محمدلو نے کہا کہ ہم معاشرے میں شہداء کی زندگیوں کو جتنا فروغ دیں گے،لوگوں کے اخلاق اور اعمال میں مثبت تبدیلیاں رونما ہوں گی اور ہمیں شہادت اور شہداء کی شہادت طلبی کی ثقافت کو معاشرے میں عام کرنا ہوگا۔
-
بمناسبت ہفتۂ دفاع مقدس:
دفاعِ مقدس؛ عاشورائے حسینی (ع) کا مظہر، حجۃ الاسلام حمید علی بخشی
حوزہ/ حوزہ علمیہ شہر تاکستان ایران کے سربراہ نے کہا کہ دفاعِ مقدس،عاشورائے حسینی(ع) کا ایک مظہر اور اسلامی جمہوریہ ایران کی تاریخ کا روشن ترین باب تھا۔
-
"ہفتہ دفاع مقدس" طاغوتی طاقتوں کے مقابلے میں مشعل راہ
حوزہ/ عراق کی بعثی حکومت کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف مسلط کردہ جنگ اور ایرانی جیالوں کی جانب سے اس کے دفاع کی مناسبت سے بائیس ستمبر سے اٹھائیس ستمبر تک کے ایام کو ہفتہ دفاع مقدس کا عنوان دیا گیا ہے جو ہر سال اسلامی جمہوریہ ایران میں منایا جاتا ہے۔
-
جہاد اور مزاحمت کے اصولوں کو زندہ رکھنے پر آیۃ اللہ العظمی مکارم شیرازی کی تاکید
حوزہ/ ملک کے ثقافتی حکام اور پالیسی سازوں بالخصوص دفاع مقدس فاؤنڈیشن کے عہدیداروں پر ضروری ہے کہ وہ جہاد اور مقاومت کے اصولوں اور بنیادوں کو پہچاننے پر زیادہ توجہ دیں اور مزاحمتی ثقافت اور آگاہی کو آنے والی نسلوں تک منتقل کریں تاکہ جہاد،دفاع اور قربانیوں کا جذبہ ہمیشہ زندہ رہے اور اس کے سائے میں امن و امان برقرار رہے۔