یزیدیت
-
جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں اربعین امام حسین ؑ کا ملک گیر اجتماع؛
عزاداری ظلم کے خلاف قیام، مظلوم کی حمایت اور ہر دور کی یزیدیت کے تعقب کا عمل ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ اربعین امام حُسین علیہ السّلام کی مناسبت سے ایک عظیم الشان اجتماع جامعہ عروۃ الوثقی لاہور میں منعقد ہوا، جس میں علمائے کرام سمیت تمام مسالک سے تعلق رکھنے والے عاشقین امام نے بھرپور شرکت کی۔
-
تحریف پسند طبقہ اور یزیدی کردار کے حامل افراد کا نام لیوا کوئی نہیں، غلام حسین کھرمنگ
حوزہ/سابق جنرل سکریٹری پاسبان علم و فن کرتخشہ کھرمنگ بلتستان غلام حسین نے محرم الحرام کے مقدس عشرہ کے موقع پر امن و آشتی کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ چودہ سو سال گزرنے کے باوجود دنیائے عالم پر حسینیت کے پرچم حق، بلند و برتر ہے۔
-
مرگ یزید
حوزہ/ ملائکہ مقربین نے اس پر لعنت کی، انبیاء و مرسلین علیہم السلام نے اس پر لعنت کی، حضرت آدم علیہ السلام سے سرکار ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تک ہر نبی نے یزید پر لعنت کی کہ کہا جا سکتا ہے کہ یزید پر لعنت اللہ کے نبیوں کی سنت ہے۔
-
آج کی تاریخ میں اربعین مارچ غیر معمولی اور بے مثال ہے؛ لبنانی یونیورسٹی میں شعبہ سیاسیات کے سربراہ
حوزہ/ مشرق وسطیٰ کے مسائل کے تجزیہ کار اور لبنانی یونیورسٹی کے سیاسیات کے مرکز کے سربراہ ڈاکٹر طلال عتریسی نے کہا:عاشورہ اور اربعین کے مارچ میں مکتب امام حسین (ع) سے درس لینے کا مطلب یہ ہے کہ امام کا قیام صرف یزید تک محدود نہیں تھا بلکہ یزید ایک فکر کا نام ہے اور صہیونی حکومت اور امریکہ اس زمانے کے یزید ہیں۔
-
امام زین العابدین (ع) کی سیرت پر چلتے ہوئے دور حاضر کے یزیدیت کو بے نقاب کریں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ نے یہ بات زور دے کر کہی کہ دور حاضرکی یزیدی قوتیں عالم اسلام کی دینی ، علمی، ثقافتی، تہذیبی روایات اورآزادی و استقلال کو ختم کرنے اور وسائل کو تباہ کرنے کے درپے ہیں لہذا اس کٹھن دور اور سنگین مرحلے میں امام سجاد ؑ کے عطا کردہ اصول اور اساسی نقوش سے استفادہ کرنے کی ضرورت ہے تاکہ نئے روپ میں آنے والی یزیدیت کو بے نقاب کیا جائے اور امت مسلمہ کی محرومیوں کو اجاگر کرکے لوگوں کے اندر شعور و بیداری پیدا کی جائے۔
-
کیا واقعاً یزیدیوں کو امام (ع) کی معرفت نہیں تھی؟ اور ان کے گمان کے مطابق امام(ع) نے خلیفہ وقت یزید کے خلاف خروج کیا تھا؟
حوزہ/ کیا واقعاً یزیدیوں کو امام علیہ السلام کی معرفت نہیں تھی؟ اور ان کے گمان کے مطابق امام(ع) نے خلیفہ وقت یزید کے خلاف خروج کیا تھا؟ اگر ایسا ہے، تو کیا وہ اپنے عمل میں (چونکہ کہ ان کا ارادہ خیر تھا) ثواب کے مستحق ہوں گے؟
-
امام حسین (ع) کا چہلم حسینیت کی فتح کا اعلان اور یزیدیت کی شکست کا پیغام ہے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ اربعين حسینی کے موقع پر عاشقان حسین کا ہجوم اس بات کا اعلان ہے کہ حسین جیت گئے اور یزید ہار گیا۔
-
ہر دور میں یزیدیت سے نفرت کا اظہار اسوہ شبیری ہے، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ کربلا کے میدان میں حسین ابن علی جیتے اور یزید ہارا اور یہ صرف یزید نہیں ہارا ہے یزیدیت ہاری ہے امام حسین اور ان کے خانوادہ نے کربلا میں عظیم قربانیاں پیش کیں جس کے سبب اسلام سر بلند ہوا۔
-
محرم ہردورکے یزید کے مقابلے میں ڈٹ جانے کا پیغام دیتا ہے، علامہ باقر زیدی
حوزہ/ محرم کے تقدس کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے امت مسلمہ کے درمیان بھائی چارے کے فروغ پر زور دیا جائے اور ان قوتوں کو بے نقاب کیا جائے جو مذہب کا لبادہ اوڑھ کر اسلام دشمنوں کے ایجنڈے کی تکمیل چاہتے ہیں۔
-
کربلا میں امام حسینؑ کو ظاہری و باطنی فتح ملی اور یزید ہر محاذ پر ناکام ہوا، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ عزاداری بلا تفریق تمام مسلمان مناتے ہیں ،البتہ بعض ناصبی افراد ہیں جو ایک جماعت سے وابستہ لوگ ہیں وہ اہلبیت دشمنی میں عزاداری سے دور ہیں ۔ورنہ اہلسنت و الجماعت کی اکثریت امام حسینؑ کی عزادار ہے ۔اس لیے ہمارے تمام ذاکرین اور خطباء کو اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ ان تمام عزاداروں کے جذبات کا احترام کریں جو امام حسینؑ کا غم مناتے ہیں
-
گستاخ قرآن کو ووٹ انکارِ وحی کرنے والے یزید کے ہم فکر کی تائید، مولانا عباس باقری
حوزہ/ صدر آندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ نے کہا کہ مفاد پرست متولی کہنے کو تو اپنے آپ کو حسینی کہلاتے ہیں مگر انہوں نے اپنے کارنامہ سے اور "لعبت بنو ہاشم بالملک لا خبر جاء ولا وحی نزل" کہکر انکارِ وحی کرنے والے یزید لعن اللہ علیہ کے ہم فکر کی تائید کرکے اپنے کو یزیدی ہونے کا ثبوت فراہم کردیا ہے۔
-
قرآن مجید کے منکر کو ہم اپنی زبان میں یزید کہتے ہیں، علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری
حوزہ/ قرآن مجید کے منکر کو ہم اپنی زبان میں یزید اور اسکے حواری کہتے ہیں۔ کیونکہ یزید جوکہ شاربُ الخمر تھا اور واقعۂ کربلا کا حقیقی مجرم تھا اور اس نے اپنے دربار میں برملا کہا تھا کہ نہ قرآن ہے اور نہ وحی بلکہ یہ بنو ہاشم کا ڈھونگ ہے۔ یزید ملعون قتل شہدائے کربلا میں شریک ہونے کے ساتھ ساتھ دینِ اسلام و شریعت محمدی کے اصولوں کا منکر و مجرم بھی ہے۔
-
قرآن مجید کی شان میں گستاخی خود کے مرتد ہونے کا اعلان، مولانا فیض عباس مشہدی
حوزہ/ آج سے چودہ سو برس پہلے یزید نے قرآن کا انکار کرکے اپنے ہدایت سے گمراہی کی طرف جانے کا اعلان کیا تھا اور آج ایک بار پھر یزید کی نمائندگی کرتا ہوا ایک شخص قرآن اور اس کی آیات کی صداقت کا انکار اور ان کی مخالفت کرتے ہوئے اپنے مرتد ہونے کا اعلان کر رہا ہے ایسے مرتد افراد سے تعلقات رکھنا یا اس کے لیے دل میں محبت ہونا خود ایمان میں ضعف کی ایک نشانی ہے۔
-
علامہ مقصود ڈومکی کی شہدائے مچھ کے اہل خانہ سے ملاقات، تعزیت اور فاتحہ خوانی
حوزہ/ قاتل دہشت گردوں نے یزید و شمر کی تاریخ دہرائی جبکہ ہمارے مظلوم شہداء عاشق کربلا تھے۔ انہیں نواسہ رسول امام حسین عالی مقام علیہ السلام سے عشق و مودت اہل بیت علیہم السلام کے جرم میں شہید کیا گیا۔ پوری قوم آپ کے غم میں برابر کی شریک ہے۔
-
مردہ باد امریکہ دراصل مردہ باد یزیدیت کے نعرے کا تسلسل ہے، ناصر شیرازی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ یہ کانفرنس واضح کرتی ہے کہ ہم مظلوم کیساتھ کھڑے ہیں، ہم نے 14 سو سال پہلے بھی یزید کو ہم نے تسلیم نہیں کیا تھا تو آج کے یزید کو بھی ہم تسلیم نہیں کرتے۔