یوکرین
-
یوکرین جنگ میں بچوں کے قتل پر روس اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل، لیکن فلسطینی بچوں کا قاتل اسرائیل فہرست سے باہر
حوزہ/ اقوام متحدہ نے یوکرین کے خلاف جنگ میں بچوں کی ہلاکتوں پر روس کی فوج اور اس کے اتحادی مسلح گروہوں کو شرمناک فہرست میں ڈال دیا ہے، لیکن صہیونی افواج کو اس فہرست سے باہر کر دیا ہے۔
-
بائیڈن نے لاکھوں کی رشوت لی: واشنگٹن ٹائمز
حوزہ/ امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز لکھتا ہے جو بائیڈن نے یوکرین کی ایک کمپنی سے پچاس لاکھ ڈالر رشوت لی، اس کے پاس ثبوت موجود ہیں ۔
-
یوکرین جنگ کو ہوا دینے کے لیے امریکہ اب تک 38 بلین ڈالر خرچ کر چکا ہے
حوزہ/ یوکرین جنگ کی آگ کو بھڑکانے کے لیے امریکہ اب تک کیف کو 38 ارب ڈالر کی فوجی امداد دے چکا ہے۔
-
یوکرینی فوجیوں کے ہاتھوں قرآن کریم کی بے حرمتی
حوزہ/ روس نے یوکرائنی فوجیوں کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی پر شدید تنقید کی ہے۔
-
اسرائیل یوکرین کو پرانے ہاک میزائل فراہم کر رہا ہے، عبرانی میڈیا کا دعویٰ
حوزہ/ عبرانی میڈیا کے مطابق، امریکا نے اسرائیل سے کہا کہ وہ پرانے ہاک میزائل یوکرین بھیجے۔
-
یوکرین میں روسی جنگ بندی نافذ
حوزہ/ روس کے سرکاری ٹیلی ویژن نے اعلان کیا کہ ولادیمیر پوتن کی طرف سے جنگ بندی کا حکم یوکرین کے فرنٹ لائن پر آج دوپہر سے نافذ کر دیا گیا ہے۔
-
شامی دہشت گردوں کو یوکرائن کی جنگ میں جھونکنے کی تیاری
حوزہ/ شام کے علاقے ادلب میں موجود 800 دہشت گردوں بشمول داعش کے دہشت گردوں کو روس کے ساتھ لڑنے کے لیے یوکرین بھیجا جا رہا ہے۔
-
مغربی ممالک ایران کے خلاف ڈرون کا بہانہ بنا کر یوکرین کو ہتھیار فراہم کر رہےہیں
حوزہ/ روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ مغربی ممالک نے یہ الزام عائد کیا ہے کہ ایران ماسکو کو ڈرون فراہم کرتا ہے، اسی کو بہانہ بنا کر یوکرین کو ہتھیاروں کی غیر قانونی ترسیل کا جواز تلاش کر رہا ہے۔
-
بیلجیئم سینیٹر: زیلنسکی امریکہ کا کھلونا ہے
حوزہ, بیلجیئم کے ایک سینیٹر نے یوکرین کے صدر کو امریکی کٹھ پتلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین کو واشنگٹن کی پیروی نہیں کرنی چاہیے۔
-
روس یوکرین جنگ میں دو لاکھ سے زیادہ فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے
حوزہ/ ایک امریکی اہلکار نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کی جنگ میں دو لاکھ سے زائد روسی اور یوکرائنی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
پینٹاگون: ہم ایران کے بارے میں یوکرین کے دعوے کی تصدیق نہیں کر سکتے
حوزہ, پینٹاگون کے ترجمان نے اعلان کیا کہ امریکہ کے پاس ایسی کوئی اطلاع نہیں ہے جس سے یہ ظاہر ہو کہ ایران نے روس کو بیلسٹک میزائل بھیجے ہیں۔
-
یوکرین میں اسرائیل کا گھناؤنا کھیل، سازش بے نقاب
حوزہ/ اسرائیلی میڈیا نے یوکرین کو نئے اور جدید اینٹی میزائل وارننگ سسٹم کی منتقلی میں اپنی حکومت کے کردار پر پردہ ڈالا ہے۔
-
زیلنسکی اپنی احمقانہ جنگ میں ایران کے پاؤں کیوں گھسیٹنے کی کوشش کر رہا ہے؟
حوزہ/ یوکرین کے صدر زیلنسکی اور اس ملک کی حکومت کے ذمہ داروں کے بیانات پر غور کرنے سے یہ تاثر ملتا ہے کہ یوکرین روس سے نہیں بلکہ ایران سے لڑ رہا ہے اور اس نے ایرانی ہتھیاروں پر اس طرح اپنی توجہ مرکوز کر رکھی ہے اور اسے لے کر اس قدر واویلا مچا رکھا ہے کہ گویا ایرانی ہتھیار اگر نہ ہوتے تو اب تک یوکرین فوجی ماسکو میں داخل ہو چکے تھے!!!
-
اسرائیل کو روس کی دھمکی، یوکرین کو اسلحہ دیا تو تل ابیب جوابی کاروائی کے لئے تیار رہے
حوزہ/ روس نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے یوکرین کو اسلحہ اور فوجی ساز و سامان فراہم کیا تو روس جوابی کارروائی کرے گا۔
-
روس نے یوکرین پر 50 میزائل داغے، انفراسٹرکچر کو بڑے پیمانے پر نشانہ بنایا
حوزہ/ یوکرین کے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ روس نے دارالحکومت کیف سمیت کئی علاقوں میں انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا ہے۔
-
شام سے دہشت گرد یوکرین کا رخ کر رہے ہیں
حوزہ/ ترکی کے قریبی سمجھے جانے والے دہشت گرد روس کے خلاف لڑنے کے لیے شام سے یوکرین جا رہے ہیں۔
-
یوکرین میں حالات خراب، ہندوستان سمیت کئی ممالک نے دیا یوکرین چھوڑنے کا مشورہ
حوزہ/ یوکرین میں روز بروز بدلتے ہوئے حالات کے درمیان ہندوستان سمیت کئی ممالک نے اپنے شہریوں کے لیے ایک نئی ایڈوائزری جاری کی ہے۔
-
یوکرین جنگ کے معاشی اثرات پوری دنیا پر پڑ رہے ہیں؛ کینیڈا
حوزہ/ کینیڈا کے نائب وزیراعظم نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ دنیا کے سب سے بڑے اقتصادی چیلنج میں تبدیل ہو رہی ہے۔
-
یوکرین پر حملہ ہوا تو روسی فوج تباہ ہو جائے گی؛ یورپ
حوزہ/ یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کمشنر جوزف بوریل نے یورپ کو سیاسی آزادی کا گہوارہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یوکرین پر جوہری حملہ کیا گیا تو روس کو سخت نقصان پہنچے گا۔
-
مغرب کا توسیع پسندانہ نظام اور سازشیں
حوزہ/ توسیع پسندی کی ضد نے دنیا کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیاہے ۔جوہری ہتھیاروں کا فروغ عالمی سطح پر اپنی چودھراہٹ کو منوانے اور توسیع پسندانہ فکر کو تقویت پہونچانے کے لئے ہوا تھا ۔
-
یوکرین میں لڑنے کے لیے امریکہ کسے اور کہاں ٹریننگ دے رہا ہے؟ اور پھر انہیں یوکرین کیسے بھیجتا ہے؟
حوزہ/ اطلاع کے مطابق امریکہ سابق افغان پائلٹوں کو کیلیفورنیا میں یوکرین کی جانب سے لڑنے کی ٹریننگ دے رہا ہے۔
-
یوکرین جنگ میں اسرائیل بھی ملوث، ایجنٹ گرفتار
حوزہ/ روسی فوج نے ایک اسرائیلی ایجنٹ کو گرفتار کر لیا ہے جو یوکرائنی فوج کے ہمراہ برسرپیکار تھا جب کہ روسی وزارت دفاع نے یوکرین کے رہائشی علاقوں پر بمباری کے دعوے کی سختی سے تردید کی ہے۔
-
قزاقستان کے صدر سے ملاقات میں باہمی تعاون کے فروغ پر رہبر انقلاب کی تاکید، یوکرین کے بحران کی بنیادی وجہ کی نشاندہی
حوزہ/ قزاقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف نے اپنے وفد کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
غفلت انسان کی سب سے بڑی دشمن، مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ مولانا سید حیدر عباس رضوی نے حالیہ دنوں میں مسلسل افغانستان میں بے گناہ مومنین کے قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے عالمی میڈیا پر تعجب کیا کہ ایک یوکرین میں ہونے والے مظالم پر آنسو بہانے والے علی کے چاہنے والوں کی شہادت پر خاموشی کیوں اختیار کر لیتے ہیں۔کیا ان کا خون خون نہیں ہے؟۔
-
کیف: مغربی ممالک یوکرینی شہریوں کی ہلاکت کے برابر کے ذمہ دار ہیں، یوکرینی صدر
حوزہ/ زلینسکی نے کہا کہ روسی حملے میں شہریوں کی ہلاکت کا محض روس ہی ذمہ دار نہیں بلکہ مغربی اقوام بھی ہیں جو بیٹھ کے تماشہ دیکھ رہی ہیں اور صلاحیت ہونے کے باوجود کوئی جوابی کارروائی نہیں کررہی ہے۔
-
قومی ہیرو: اتر پردیش کے شیعہ جوان نے یوکرین سے ہندوستانی طلباء کو بحفاظت گھر تک پہونچایا
حوزہ/ ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر پریاگ راج کے رہنے والے شیعہ نوجوانوں سید معصوم رضا نے یوکرین میں پھنسے ہوئے ہندوستانیوں کی جی توڑ مدد کرکے انہیں واپس اپنے وطن پہونچنے میں بھر پور مدد کرکے انسانیت کے لیے ایک نئی مثال قائم کی۔
-
فلسطینیوں پراسرائلی فوجیوں کا ظلم جاری، دنیا کو یوکرین کی فکر
حوزہ/ فلسطینیوں پر اسرائیلی فوجی آئے دن ظلم ڈھاتے رہتے ہیں لیکن حقوق انسانی کی بات کرنے والے ملک، ادارے اور تنظیمیں خاموش تماشائی بنی رہتی ہیں۔ گزشتہ چار روز میں اسرائلی فوجی چار بے گناہ فلسطینی نوجوانوں کو بے دردی کے ساتھ قتل کر چکے ہیں۔
-
یوم بعثت کی سالگرہ پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے یوم بعثت کی مناسبت سے ایرانی قوم اور امت مسلمہ سے ٹیلی ویژن پر براہ راست خطاب کیا۔1 مارچ 2022 کے اپنے اس خطاب میں آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ یوکرین امریکا کی بحران پیدا کرنے کی پالیسیوں کی بھینٹ چڑھ گیا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے امریکا کو جدید جاہلیت کا واضح اور مکمل نمونہ بتاتے ہوئے کہا کہ دنیا کے دیگر علاقوں کے مقابلے میں امریکا میں زیادہ شدید اور زیادہ خطرناک جاہلیت ہے۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں روس کے خلاف قرارداد منظور، یو این کا دوغلا چہرہ بے نقاب
حوزہ/ روس کے خلاف قرارداد منظور کرکےاقوام متحدہ نے اپنا دوغلا کردار ظاہر کیا ہے۔ امریکہ نے افغانستان اور عراق سمیت متعدد ملکوں میں مختلف بہانوں سے اپنے فوجی تعنات کئے لیکن اقوام متحدہ نے کبھی امریکہ کے خلاف کوئی قرار داد منظور کرکے اسکی مذمت نہیں کی۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
روس یوکرین تنازعہ انتہائی گھمبیر، خطے کے عوام کےلئے مشکل ترین اور تشویشناک صورتحال ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ جنگ زدہ علاقے میں پھنسے پاکستانیو ں کو نکالنے کےلئے ریاست عملی اقدامات اٹھائے، ناجائز صیہونی و شیطانی ریاست کے پشت پناہوں کو کوئی حق نہیں پہنچتا وہ واویلہ کریں اور معاملے میں بے جا مداخلت کریں۔