۱۵ رمضان (10)
-
مذہبیاشعار/ امام حسن علیہ السّلام
حوزہ/ پھر کلی کا چٹخنا شروع ہوگیا،اور چڑیوں کے پر پھڑ پھڑانے لگے/ کیا مدینے کی گلیوں میں حیدر کے گھر،ابنِ زہرا حسن آج آنے لگے
-
مقالات و مضامینحضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ الصلوۃ و السلام کی شان حلم و بردباری
حوزہ/ حضرت امام حسن مجتبی علیہ الصلوۃ والسلام اس قدرحلیم و بردبار شخصیت کے مالک تھے ، کہ مروان ملعون جیسا کٹر دشمن اہل بیت بھی جس کی تعریف و تحسین پر مجبور دکھائی دیتا ہے۔
-
ایرانقم المقدسہ کے مختلف پارکوں میں جشن امام حسن (ع) کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ میں ۱۵ رمضان المبارک کے پرمسرت موقع پر ۶ پارکوں میں جشن امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا۔
-
ہرمزگان میں ولی فقیہ کے نمائندے:
ایرانصلح امام حسن (ع) نے بنی امیہ کا حقیقی چہرہ آشکار کر دیا
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین عبادی زادہ نے کہا: امام حسن علیہ السلام نے اپنے دور خلافت میں جو نرم جنگ (سافٹ وار) شروع کی تھی وہی امام حسین علیہ السلام کے قیام کا زمینہ بنی، امام حسن (ع) نے صلح…
-
مقالات و مضامینحضرت امام حسن (ع) کی شخصیت
حوزه/ احمد مجتبی محمد مصطفی ص کے نواسے، مولا علی ع اور حضرت فاطمہ س کے پہلے بیٹے 15 رمضان المبارک سن 3 ہجری کو شہر مدینہ میں پیدا ہوئے۔
-
ولادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے موقع پر:
ایرانمشہد مقدس حرم امام رضا (ع) میں دسترخوان امام حسن (ع) کا اہتمام
حوزہ/ شب ولادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام میں حرم امام رضا علیہ السلام میں دسترخوان امام حسن علیہ السلام بچھایا جائے گا۔
-
پاکستاننواسہ رسول (ص) حضرت امام حسن مجتبیٰ (ع) زہد و رواداری اور صبر و شجاعت کے پیکر تھے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزه/ مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے چیرمین نے یوم ولادت امام حسن علیہ السّلام کی مناسبت سے تبریک و تہنیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ نواسہ رسول ص حضرت امام حسن مجتبیٰ (ع) زہد و رواداری اور صبر و شجاعت…
-
گیلریتصاویر/ حرم امام امیر المومنین (ع) جشن ولادت امام حسن مجتبٰی کے آمادہ
حوزہ/ ۱۵ رمضان المبارک ولادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے لئے نجف اشرف حرم امام امیر المومنین علیہ السلام میں سجاوٹ کا کام زور و شور سے جاری ہے۔