آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی (46)
-
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی:
علماء و مراجعقدرتی ماحول کی دانستہ تخریب نعمتِ الٰہی کی ناشکری اور شرعی طور پر حرام ہے
حوزہ / حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا: عوامی قدرتی ماحول کی دانستہ تباہی انسانوں کے حقوق کی پامالی غیر کو نقصان پہنچانے عوامی امانت میں خیانت نعمتِ الٰہی کی ناشکری اور شرعی طور پر حرام ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی:
علماء و مراجعاتحاد و وحدت سے بڑھ کر کوئی ہتھیار نہیں / شرپسند دشمن کے ایجنٹ ہیں
حوزہ / آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے کہا: جو بھی اختلاف و تفرقہ ایجاد کرے اور لوگوں میں انتشار پھیلائے وہ دشمن کا کارندہ ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی:
علماء و مراجعرہبر معظم نے مضبوطی سے عوام کے حقوق کا دفاع کیا / حق بات کو درست راستے سے بیان کرنا چاہیے
حوزہ / حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے ائمہ جمعہ کی پالیسی سازی کونسل کے سربراہ سے ملاقات میں کہا: ائمہ جمعہ عوام اور نظام اسلامی کے درمیان واسطہ ہیں اور انہیں عوام کی آواز بننا چاہیے اور عوام کے…
-
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی کا "عالم اسلام کے علماء کی حیاتِ طیبہ" کے عنوان سے منعقدہ پہلی قومی کانفرنس کے نام پیغام؛
علماء و مراجعوسیع تحقیق کے ذریعہ علماء کی زندگی کے حقائق کو متعارف کرائیں
حوزہ/ حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے عالم اسلام کے علماء کی حیاتِ طیبہ کے عنوان سے منعقدہ پہلی قومی کانفرنس کے نام جاری پیغام میں کہا: آج ملک کے ممتاز علمی افراد کے فرائض میں سے ایک درست اور صحیح…
-
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی کا پاپ لئو چہاردہم کے نام خط:
علماء و مراجعآج اگر حضرت عیسیٰ (ع) موجود ہوتے تو کیا غزہ کی خوفناک صورت حال کو دیکھ کر خاموش رہتے یا اس پر ردعمل ظاہر کرتے؟
حوزہ / آیت اللہ العظمیٰ حسین نوری ہمدانی نے پاپ لئو چہاردہم کو لکھے گئے خط میں غزہ کی خوفناک صورتحال میں کہا ہے کہ اگر انبیاء الٰہی جیسے حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ…
-
آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی:
علماء و مراجعامام راحل کا عقیدہ تھا کہ "انقلاب اسلامی، ظہور امام عصر(عج) کا پیش خیمہ ہے"
حوزہ / حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا: امام خمینی (رضوان اللہ علیہ) بارہا تاکید فرماتے تھے کہ "یہ قیام اور انقلاب جو ہم نے برپا کیا ہے، نہ خاموش ہونے والا ہے نہ ختم ہونے والا، بلکہ یہ امام…
-
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی:
علماء و مراجعحضرات معصومین (ع) کے در کی نوکری اور خدمت اس دنیا کا سب سے بلند و اعلیٰ مقام ہے
حوزہ / شیعہ مرجع تقلید نے اہل بیت علیہم السلام کی بارگاہ میں خدمت کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: بلا شک و شبہ، حضرات معصومین علیہم السلام خصوصاً حضرت سید الشہداء علیہ السلام کے در کی نوکری…
-
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی:
علماء و مراجعمصنوعی ذہانت (AI) جیسی ٹیکنالوجی سے غفلت سنگین نتائج کا باعث بن سکتی ہے / دنیا کے مستکبر حکمران مصنوعی ذہانت کا استعمال ممالک کے استحصال کے لیے کر رہے ہیں
حوزہ/ آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا: مصنوعی ذہانت سے متعلق علم اور ٹیکنالوجی ایک ایسا ذریعہ ہے جو انسان کی فطرت میں مداخلت کو گہرا، وسیع اور تیز تر بنا سکتا ہے۔ اس لیے اس ٹیکنالوجی سے غفلت، خاص…