آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی
-
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی کی معاون صدر ایران سے ملاقات؛
ظلم کے خلاف قیام کرنا تمام مسلمانوں پر فرض ہے
حوزہ/ آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے قم المقدسہ میں صدر ایران کے معاون برائے پارلیمانی امور، شہرام دبیری سے ملاقات کی ہے۔
-
محاذِ مقاومتِ لبنان کی بھرپور حمایت اور پشت پناہی لازم ہے: آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی
حوزہ / حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے صہیونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا: دنیا کی تمام آزاد قوموں پر لازم ہے کہ وہ وہ لبنان کے محاذِ مقاومت کے لئے اپنی حمایت اور مدد کا اعلان کریں اور بالخصوص حجت الاسلام والمسلمین سید حسن نصر اللہ "دامت توفیقاته" جو اس محور کے نماد ہیں، کی بھرپور حمایت کریں۔
-
حوزہ علمیہ کا بنیادی مشن علم، عمل اور اخلاق ہے:آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی
حوزہ/ آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا: آج کی تاریخ میں حوزہ علمیہ کو اپنا بنیادی مشن یعنی علم، عمل اور اخلاق کو فراموش نہیں کرنا چاہئے۔
-
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی کا آیت اللہ شبیری زنجانی کے نام تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ شبیری زنجانی کی اہلیہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی:
پاکستانی حکومت اہل بیت (ع) کے پیروکاروں کے حقوق کا احترام کرے
حوزہ / آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے اپنے ایک پیغام میں پاراچنار کے بے گناہ لوگوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ انتہا پسند سلفیوں کو روکے اور اہل بیت (علیہم السلام) کے پیروکاروں کے حقوق کا احترام کرے۔
-
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی:
انقلاب اسلامی کی حفاظت واجب اور اسے کمزور کرنا حرام ہے
حوزہ/ آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا:آج میں امام کی بات کرتا ہوں اور وہ یہ کہ اس انقلاب کی حفاظت واجب اور اسے کمزور کرنا حرام ہے اور ملک کی باگ ڈور سنبھالنے کے لیے ایسے شخص کا انتخاب ضروری ہے جو کے اصلی ترین رکن یعنی ولایت فقیہ کو مانتا ہو۔
-
آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی کا ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیتی پیغام؛
شہادت ایرانی صدر کی مخلصانہ خدمات کا صلہ تھی
حوزہ / حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا: میں نے 1975ء سے لے کر اب تک ان کے ساتھ آشنائی کے دوران جو کچھ ان میں دیکھا ہے اس کے مطابق میں ان کی گواہی دیتا ہوں کہ "وہ اپنے معاملات میں خدا کی خوشنودی کو مدنظر رکھتے تھے اور میں اس پر یقین رکھتا ہوں کہ یہ شہادت ان کی مخلصانہ خدمات کا صلہ تھی"۔
-
آیت اللہ العظمٰی نوری ہمدانی کی صیہونی حکومت کو منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور حمایت اور خراج تحسین
حوزہ / حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے اپنے ایک پیغام میں صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف جمہوریہ اسلامی ایران اور مقاومتی گروہوں کے سخت جواب کی بھرپور حمایت کی اور انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی:
ہمیں خداوند متعال کی نعمتوں کا قدردان ہونا چاہئے
حوزہ / حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا: حکام کا فرض ہے کہ وہ عوام کی خدمت کریں۔ بدعنوانی کی روک تھام، معاشی اور اقتصادی مسائل کا حل، روزگار اور ذاتی گھر کے مسائل کو حل کرناوغیرہ اسلامی حکام کے دوسرے فرائض میں سےہیں۔
-
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی:
کرمان میں پیش آنے والے دلخراش واقعہ نے ایک بار پھر اسلام اور ایرانی قوم کے دشمنوں کا سیاہ چہرہ نمایاں کر دیا
حوزہ / حضرت آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے ایک پیغام میں گلزار شہدائے کرمان میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمت کی ہے۔
-
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی:
غاصب صہیونی حکومت کے جرائم پر خاموشی جائز نہیں
حوزہ / آیت اللہ نوری ہمدانی نے ملت فلسطین اور بالخصوص غزہ میں ہسپتال پر صہیونی حکومت کے وحشیانہ حملے پر شدید مذمت کی ہے۔
-
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی:
غاصب صہیونی حکومت کی نابودی اور رہبر انقلاب اسلامی کی پیشگوئی کے شرمندہ تعبیر ہونے کا وقت آن پہنچا ہے
حوزہ / ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید نے کہا: غاصب صہیونی حکومت پر فلسطینی مجاہدین کے حملے درحقیقت ان جرائم کا جواب ہیں جو اس غاصب حکومت نے مظلوم فلسطینیوں پر عرصہ دراز سے روا رکھے ہوئے ہیں۔
-
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی:
امام خمینی (رہ) ہمیشہ اتحاد و وحدت پر زور دیا کرتے / انہوں نے ہمیشہ لوگوں کی خدمت اور ولی فقیہ کی حمایت پر تاکید کی
حوزہ / آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا: امام خمینی (رہ) کے افکار کی حفاظت کی ذمہ داری حکام پر عائد ہوتی ہے۔
-
امت واحدہ پاکستان کے وفد کی آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی سے ملاقات:
تفرقہ بازی عالمِ اسلام کے لیے لمحہ فکریہ یے، مرجع تقلید
حوزہ / پاکستان کے اہلسنت علمائے کرام و سادات کرام کے 40 رکنی وفد نے قم میں ان سے ملاقات کا شرف حاصل کیا۔ وفد کی سربراہی علامہ عباس وزیری نے کی۔
-
آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی:
شہید قاسم سلیمانی موجودہ معاشرے بالخصوص نوجوان نسل کے لیے بہترین نمونۂ عمل ہیں
حوزہ / شیعہ مرجع تقلید نے حاج قاسم سلیمانی کی افکار اور زحمات سے موجودہ معاشرے بالخصوص نوجوان نسل کو متعارف کرانے پر تاکید کرتے ہوئے کہا: شہید قاسم سلیمانی کے کاموں، ان کے مواعظ، ان کے افکار و نظریات کو متعارف کرانے کے سلسلہ میں کی جانے والی ہر کوشش بہت قیمتی اور باارزش ہے اور وہ موجودہ معاشرے بالخصوص اس ملک کی نوجوان نسل کے لیے بہترین نمونۂ عمل ہیں۔
-
آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی:
خدا کے فضل سے دشمنوں کی تمام سازشیں ناکام ہوں گی / انقلابِ اسلامی ہمیشہ پائندہ رہے گا
حوزہ / حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا: انقلابِ اسلامی کبھی بھی قدیمی ہونے والا نہیں ہے بلکہ اس کی تازگی دائمی ہے اور خدا کے فضل و کرم سے دشمنوں کی تمام سازشیں ناکام ہوں گی۔
-
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی:
آل سعود حرمین شریفین کی نہیں بلکہ صہیونیوں کی خادم ہے
حوزہ / آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا: آل سعود کے مظالم پر انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں اور اسلامی ممالک کی خاموشی افسوسناک ہے۔
-
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی:
آیت اللہ العظمی صافی حوزہ علمیہ کے ستونوں میں سے تھے
حوزہ / وہ عظیم فقیہ آیت اللہ العظمی بروجردی کے نامور شاگرد اور امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے مورد توجہ اور قابل اعتماد ساتھی تھے۔ حضرات معصومین علیھم السلام سے ان کا عشق خاص تھا۔ انہوں نے گمراہ فرقوں کے خلاف ہمیشہ جہاد کیا۔ فقہ اور کلام کے موضوع پر گرانقدر کتب تحریر کیں اور اجتماعی اور سیاسی میدانوں میں بھی انتہائی موثر کردار ادا کیا۔
-
آذربائیجانیوں کے نام آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ مجتہد شبستری مرحوم نے برسوں تک امام جمعہ کے عنوان سے اور دینی مدارس میں بہت زیادہ اور قابل قدر خدمات انجام دیں۔
-
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی:
جب تک صہیونی فلسطین میں ہیں مشرقِ وسطی کے ممالک میں امن و سکون قائم نہیں ہو سکتا
حوزہ/ آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا: صہیونی خطے میں مغرب کے نمائندہ ہیں اور جب تک صہیونی فلسطین میں موجود ہیں مشرقِ وسطی کے ممالک میں امن و سکون قائم نہیں ہے۔ ہمارا پہلا کام صہیونیوں کی نابودی اور فلسطینیوں کو ان کے حقوق دلوانا ہونا چاہئے۔
-
جسم اور روح کی سلامتی کیلئے ورزش ضروری ہے؛ آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی کی نوجوانوں کو تاکید
حوزہ / آیت اللہ نوری ہمدانی: "میں اپنی صحت و سلامتی کو ورزش کے مرہون منت سمجھتا ہوں۔ میں برسوں سے باقاعدگی سے ورزش کر رہا ہوں البتہ صحت و سلامتی کے لئے مناسب کھانے اور خوراک کی اہمیت سے بھی انکار نہیں کیا جا سکتا ہے"۔
-
امن و سلامتی انسانوں کی اہم ضرورت، آیۃ اللہ العظمی نوری ہمدانی
حوزہ/ آیۃ اللہ العظمی نوری ہمدانی نے کہا کہ امن و سلامتی انسانی معاشرے کا سب سے اہم مسئلہ اور دیگر ترقی اور کامیابیاں امن و سلامتی کے سائے میں امکان پذیر ہیں اور یہ ایک اہم الٰہی نعمت ہے۔
-
مرجعیت اور انتخابات:
انتخابات شرکت اسلام کا مظہر اور اسلامی نظام کے اہم امور میں سے ایک ہے، آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی
حوزہ / انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی سے لے کر اب تک مراجع تقلید کے انتخابات کے متعلق بیانات، نظریات اور استفتاءات کو «مرجعیت اور انتخابات» کے عنوان سے مختلف نمبرز میں نقل کیا جائے گا۔
-
امریکہ میں انتقالیٔ اقتدار اسرائیل کو مضبوط کرنے کے لیے ہے، آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی
حوزہ/ ایّام اللہ عشرۂ فجر(انقلاب اسلامی کی کامیابی کے ایام) کی اہمیت اس وقت زیادہ ہو جاتی ہے جب سب کو معلوم ہو کہ اسلامی تہذیب و تمدن کا سرچشمہ اسلام ہے۔ اور آج مغربی دنیا سمیت دنیا کے تمام علمی مراکز اسلام سے حاصل ہونے والے تمدن اور علوم کو مسلمانوں کے سامنے جدید علوم کے طور پر پیش کرتے ہیں۔
-
مرحوم آیت اللہ نظری نے انقلاب اسلامی کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی
حوزہ/ آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے ایک پیغام میں ، آیت اللہ عبد اللہ نظری خادم الشریعہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔
-
پاکستان میں مسلمانوں کے بے دردی سے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں/ اس قسم کے سانحات کا راستہ روکا جائے، آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی
حوزہ/ شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے پاکستان میں مزدوروں کے بے دردی سے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستان کی ملت مسلمان سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
مولانا ڈاکٹر کلب صادق کے انتقال پر آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی کا اظہار تعزیت
حوزہ/ اس محترم شخصیت نے خلوص، تقوی اور زہد کے ساتھ اپنی عمر اہل بیت علیہم السلام کی تعیمات کو عام کرنے میں صرف کی اور اس راہ میں خدمت کا سرچشمہ بننے میں کامیاب رہے۔