33 روزہ جنگ
-
امام جمعہ بیروت نے 33 روزہ جنگ کی فتح کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سید علی فضل اللہ نے کہا کہ ہم سب کو 33 روزہ جنگ کے نتیجے میں حاصل شدہ کامیابیوں کی حفاظت کیلئے اندورنی اتحاد و وحدت اور مجاہدین کو مضبوط بنانے کیلئے کوشش کرنی چاہیئے۔
-
امریکہ دہشت گرد گروہ داعش کے توسط سے دہشت گردی کا بازار دوبارہ گرم کرنا چاہتا ہے، سید حسن نصر اللہ
حوزه/ حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام والمسلمین سید حسن نصر اللہ نے غاصب اسرائیل کے خلاف 33 روزہ جنگ میں تاریخی فتح کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ دہشت گرد گروہ داعش کے توسط سے دہشت گردی کا بازار دوبارہ گرم کرنا چاہتا ہے۔
-
اسرائیل کو صرف طاقت کی زبان سمجھ میں آتی ہے: حزب اللہ
حوزہ/ لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے نائب صدر نے کہا ہے کہ مزاحمت نے ہمیں سکھایا کہ طاقت کے ذریعے اپنے حقوق واپس لیے جا سکتے ہیں۔
-
اسرائیل میں لبنان پر حملہ کرنے کی ہمت نہیں: حزب اللہ
حوزہ/ شیخ نعیم قاسم نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ اسرائیل حزب اللہ کا مقابلہ نہیں کر سکتا، کہا کہ صیہونی حکومت لبنان پر حملہ کرنے کی جرأت نہیں کرے گی کیونکہ وہ جانتی ہے کہ حزب اللہ پہلے ہی کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے تیار ہے۔
-
قرآن کی بے حرمتی کا مقصد مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان فتنہ کو ہوا دینا تھا: سید حسن نصر اللہ
حوزہ/ تحریک حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے آج (بدھ) لبنان میں 33 روزہ جنگ میں کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کا مقصد مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان فتنہ کو ہوا دینا تھا ۔
-
حزب اللہ کا 33 روزہ جنگ سے اب تک کا صیہونیوں کے لیے سخت ترین پیغام
حوزہ / سیاسی امور کی ماہر فاطمہ حجازی نے کہا: حزب اللہ کی حالیہ کارروائی 33 روزہ جنگ کے بعد سے مقبوضہ شمالی علاقوں کے لیے سب سے سخت پیغام تھا اور خود عبرانی میڈیا کے بیانات کی بنیاد پر بھی کہ وہ نہیں چاہتے کہ لبنان کے ساتھ جنگ کی طرف جائیں۔
-
33روزہ جنگ پر سید حسن نصر اللہ کی للکار؛ سپر پاورز کی حمایت کے باوجود جنگ سے کیوں بھاگ رہا ہے اسرائیل؟
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے 33 روزہ جنگ کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ اس جنگ کی سب سے اہم کامیابی مزاحمت کے ذریعہ دشمن کے تمام منصوبوں کو شکست دینا ہے۔
-
فتوحات کا آغاز ہو گیا ہے، تنظیم توحید اسلامی لبنان
حوزہ/ تنظیم توحید اسلامی لبنان نے ایک بیان میں عربی اور اسلامی امت کو یوم عید مقاومت اور جنوبی لبنان کی آزادی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
لبنان کے حالیہ واقعات نے واضح کردیا کہ قوم دشمن کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، امام جمعہ بیروت
حوزہ/ حجۃ الاسلام سید فضل اللہ نے کہا کہ لبنان کے حالیہ واقعات سے پتہ چلتا ہے کہ قوم،مزاحمت کی حمایت اور عوامی یکجہتی کے ساتھ دشمن کو شکست اور خطے سے بے دخل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
سن 2000ء میں اسرائیل پر فتح، سقوط اندلس کے بعد پہلی فتح تھی، تحریک امت لبنان
حوزہ/ تحریک امت لبنان نے یوم مقاومت اور جنوبی لبنان کی آزادی کی مناسبت سے کہا کہ سن2000ء کی فتح امت کی زندگی میں سنگ میل ہے۔
-
انجمن علمائے بیروت:
فتح و کامرانی کا آغاز ہوچکا ہے؛ ولایت فقیہ نے مزاحمتی تحریکوں کو عزت و وقار بخشا ہے
حوزہ/ انجمن علمائے بیروت نے روز مقاومت کی مناسبت سے سید حسن نصراللہ اور مجاہدین کو تبریک پیش کرتے ہوئے مقاومت کی حمایت کے لئے تجدید عہد کا اعلان کیا ہے۔