منگل 17 نومبر 2026
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
    • احکام
    • حدیث
    • تقویم حوزه
    • عطر قرآن
    • علمی و ثقافتی
    • گوشۂ ادب
    • صدائے حوزہ
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
    • خواتین
    • اطفال
  • مقالات و مضامین
    • مذہبی
    • سیاسی
    • تجزیہ
  • ویڈیوز
  • گیلری
    • تصاویر
    • پوسٹر
filterToday News
  • آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانیؒ کے انتقال پر تعزیتی پیغام

    علماء و مراجعآیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانیؒ کے انتقال پر تعزیتی پیغام

    حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے آیت اللہ العظمیٰ حسین وحید خراسانیؒ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کی علمی، دینی اور تبلیغی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

    2026-11-17 12:14
  • آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانیؒ کا انتقال عالمِ اسلام کے لیے عظیم علمی و دینی خسارہ ہے: مولانا سید تقی رضا عابدی

    ساؤتھ انڈیا شیعہ علماء کونسل و تنظیم جعفری، حیدرآباد کا تعزیتی پیغام:

    ہندوستانآیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانیؒ کا انتقال عالمِ اسلام کے لیے عظیم علمی و دینی خسارہ ہے: مولانا سید تقی رضا عابدی

    حوزہ/ ساؤتھ انڈیا شیعہ علماء کونسل و تنظیم جعفری، حیدرآباد کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید تقی رضا عابدی نے آیت الله العظمیٰ سید حسین وحید خراسانیؒ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے…

    2026-11-17 12:01
  • آیت اللہ العظمی وحید خراسانیؒ نے علومِ اسلامی کے لیے نئے دریچے وا کئے: آیت اللہ اعرافی

    علماء و مراجعآیت اللہ العظمی وحید خراسانیؒ نے علومِ اسلامی کے لیے نئے دریچے وا کئے: آیت اللہ اعرافی

    حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانیؒ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کی تشییع جنازہ، تدفین اور مجالسِ…

    2026-11-17 11:59
  • آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانیؒ کی نمازِ جنازہ اور تشییع بدھ کو قم المقدسہ میں؛ تدفین مشہد مقدس میں

    علماء و مراجعآیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانیؒ کی نمازِ جنازہ اور تشییع بدھ کو قم المقدسہ میں؛ تدفین مشہد مقدس میں

    حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانیؒ کی تشییع جنازہ بدھ 18 نومبر 2026 کو صبح 9 بجے قم میں مسجد فاطمیہ، واقع خیابان 19 دی (باجک) سے حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا تک ہوگی، جس کے بعد آپ…

    2026-11-17 11:26
  • عالمِ اسلام ایک عظیم فقیہ اور استادِ حوزہ سے محروم ہوگیا، مولانا اعجاز اصغر قائمی

    صدر، شعبۂ علومِ دینیہ شیعہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا تعزیتی پیغام:

    ہندوستانعالمِ اسلام ایک عظیم فقیہ اور استادِ حوزہ سے محروم ہوگیا، مولانا اعجاز اصغر قائمی

    حوزہ/صدر شعبۂ علومِ دینیہ شیعہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ہندوستان کے پروفیسر نے حضرت آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی المناک رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

    2026-11-17 11:15
  • آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی علمی زندگی کا سفر

    نیشاپور سے شیعہ مرجعیت کی بلندیوں تک؛ 

    علماء و مراجعآیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی علمی زندگی کا سفر

    حوزہ / آیت اللہ العظمیٰ حسین وحید خراسانی کی رحلت حوزہ علمیہ اور عالمِ تشیع کے لیے ایک بڑا علمی نقصان ہے۔ آپ ایک بلند پایہ مرجعِ تقلید اور ممتاز فقیہ تھے، جنہوں نے کئی دہائیوں تک علمی سرگرمیوں،…

    2026-11-17 11:14
  • حضرت آیت الله العظمیٰ وحید خراسانی: حیات و علمی خدمات

    مقالات و مضامینحضرت آیت الله العظمیٰ وحید خراسانی: حیات و علمی خدمات

    حوزہ/انتہائی غم انگیز خبر موصول بزرگ مرجع تقلید فقیہ اہل بیت علیہم السلام حضرت آیت الله العظمی شیخ وحید خراسانی ایک صدی سے زیادہ علمی جدوجہد کے بعد اپنے خالق حقیقی کی بارگاہ میں پہنچ گئے۔ آپ…

    2026-11-17 11:11
  • آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی رحلت عالمِ تشیع اور حوزہ ہائے علمیہ کے لیے عظیم علمی و دینی خسارہ ہے

    حوزہ علمیہ امام ہادیؑ اوڑی کشمیر کا تعزیتی پیغام:

    ہندوستانآیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی رحلت عالمِ تشیع اور حوزہ ہائے علمیہ کے لیے عظیم علمی و دینی خسارہ ہے

    حوزہ/ حوزہ علمیہ امام ہادی علیہ السلام، نورخواہ اوڑی، کشمیر نے مرجعِ عالیقدر حضرت آیت اللہ العظمیٰ شیخ حسین وحید خراسانی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کے سانحۂ ارتحال پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہوئے…

    2026-11-17 08:51
  • حضرت آیت اللہ العظمیٰ شیخ حسین وحید خراسانی (رح) علم و فقاہت کی ایک تابندہ شخصیت

    علماء و مراجعحضرت آیت اللہ العظمیٰ شیخ حسین وحید خراسانی (رح) علم و فقاہت کی ایک تابندہ شخصیت

    حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ شیخ حسین وحید خراسانیؒ کی رحلت عالمِ تشیع کے لیے عظیم علمی و روحانی نقصان ہے۔ آپ عصرِ حاضر کے ممتاز مرجعِ تقلید، بلند پایہ فقیہ، اصولی اور حوزۂ علمیہ قم کی نامور…

    2026-11-17 08:21
  • شیخ الفقہاء آیۃ اللہ العظمیٰ وحید خراسانیؒ کی وفات؛ علم و فقاہت کا ایک عہد تمام ہوا

    علماء و مراجعشیخ الفقہاء آیۃ اللہ العظمیٰ وحید خراسانیؒ کی وفات؛ علم و فقاہت کا ایک عہد تمام ہوا

    حوزہ/ مرجعِ عالیقدر حضرت آیت اللہ العظمیٰ حسین وحید خراسانی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی رحلت سے عالمِ تشیع ایک ایسی عظیم علمی و روحانی شخصیت سے محروم ہوگیا ہے جنہوں نے کئی دہائیوں تک فقہ و اصول،…

    2026-11-17 08:02
  • آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کا انتقال عالمِ تشیع کے لیے عظیم علمی و دینی خسارہ ہے، مولانا علی حیدر فرشتہ

    ہندوستانآیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کا انتقال عالمِ تشیع کے لیے عظیم علمی و دینی خسارہ ہے، مولانا علی حیدر فرشتہ

    حوزہ/ مجمع علماء و خطباء حیدرآباد کے سرپرستِ اعلیٰ مولانا علی حیدر فرشتہ نے آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کے انتقال پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی رحلت عالمِ تشیع اور حوزہ ہائے علمیہ کے…

    2026-11-17 07:51
  • آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کا سانحۂ ارتحال عالم تشیع کے لیے ناقابل تلافی نقصان: آغا سید حسن موسوی الصفوی

    ہندوستانآیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کا سانحۂ ارتحال عالم تشیع کے لیے ناقابل تلافی نقصان: آغا سید حسن موسوی الصفوی

    حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے صدر آغا سید حسن موسوی الصفوی نے آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اسے عالمِ تشیع اور حوزہ ہائے علمیہ کے لیے عظیم…

    2026-11-17 07:38
  • خبر غم؛ فقیہِ اہل بیت (ع)، مرجعِ جہانِ تشیع آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کا انتقال

    اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَیْهِ رَاجِعُونَ

    علماء و مراجعخبر غم؛ فقیہِ اہل بیت (ع)، مرجعِ جہانِ تشیع آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کا انتقال

    حوزہ/ دفتر آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی نے عالمِ تشیع کے ممتاز مرجعِ تقلید اور جلیل القدر فقیہ کے انتقال کا اعلان کرتے ہوئے علومِ اہل بیتؑ کی ترویج، دینی شعائر کے احیا اور علما کی تربیت میں…

    2026-11-17 06:53

فوری رسائی

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
  • مقالات و مضامین
  • ویڈیوز
  • گیلری

زبان انتخاب کریں

  • اردو
  • فارسی
  • English
  • Français
  • العربیة
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • Türkçe
  • Русский
  • Azərbaycan
  • Kiswahili
  • Español
  • Italiano
  • Hausa
  • indonesia
  • 中文

سوشل میڈیا

اس ویب سائٹ کے جملہ حقوق حوزہ نیوز ایجنسی کے نام محفوظ ہیں

حوزہ نیوز ایجنسی کے مواد کو ماخذ کا نام ذکر کئے بغیر دوسری خبر رساں ایجنسیوں اور اخبارات میں شائع کرنا آزاد ہے

ur.hawzahnews.com. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom