ہفتہ 24 اگست 2019 - 16:54
تحفظ و فروغ  عزاداری کانفرنس 25  اگست کو فیصل آباد میں ہوگی

حوزہ/امام بارگاہ بوستان زہرا پیپلز کالونی فیصل آباد میں مرکزی تحفظ عزاداری کمیٹی پاکستان کی جانب سے 25 اگست کو تحفظ و فروغ عزا کانفرنس منعقد کی جارہی ہے۔

حوزہ  نیوز  ایجنسی  کی  رپورٹ  کے  مطابق  امام بارگاہ بوستان زہرا پیپلز کالونی فیصل آباد میں مرکزی تحفظ عزاداری کمیٹی پاکستان کی جانب سے  25 اگست کو تحفظ و فروغ عزا کانفرنس منعقد کی جارہی ہے۔

رپورٹ  کے مطابق تحفظ و فروغ  عزاداری میں جید علماء بزرگان قوم سمیت عوام کی بڑی تعداد شریک ہوگی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha