حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سربراہ جماعت اہل حرم پاکستان مفتی گلزار احمد نعیمی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے اسرائیل نےلبنان پر اور عرب اتحادی فوج نے حوثیوں پر بمباری شروع کی ہوئی ہے۔

حوزہ/ سربراہ جماعت اہل حرم پاکستان مفتی گلزار احمد نعیمی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے اسرائیل نےلبنان پر اور عرب اتحادی فوج نے حوثیوں پر بمباری شروع کی ہوئی ہے۔
-
مسلکی عسکری اتحاد نے یمن کی اینٹ سے اینٹ بجا دی،پاکستانی فوج واپس بلائی جائے، علامہ سید نیاز نقوی
حوزہ/علا مہ قاضی نیاز حسین نقوی نے کہا ہے کہ سعودی یمن تنازع کے تازہ واقعہ آرامکوآئیل ریفائنری پر وزارت خارجہ کا بیان وزیر اعظم کی عہدہ سنبھالنے کے بعد…
-
تیل کو یمنی قوم کے خون سے زیادہ اہمیت دینے والے اسلامی و انسانی فکر کے حامل نہیں،وفاق المدارس الشیعہ پاکستان
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی جارحیت کے شکار تباہ حال مسلمان ملک یمن کے متاثرین کی طرف سے سعودی تنصیبات…
-
عالم اسلام کا اتحاد اسرائیل اور امریکہ کے لیے ڈراؤنا خواب ہے،امام جمعہ اہل سنت شہر سنندج
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے اہلسنت امام جمعہ نے دنیائے اسلام کے اتحاد کو غاصب صہیونیوں اور امریکہ کے لیے ڈراؤنا خواب قرار دیتے ہوئے کہا: دشمن کی کوشش…
آپ کا تبصرہ