سوال: ہر فرد کے لئے قیمت اور فطرے کی مقدار کتنی ہے اور کون سی چیز فطرہ کے طور پر دی جا سکتی ہے؟
جواب: مکلف اپنے اور اپنے زیرکفالت ہر فرد کے لئے ایک صاع(تقریبا۳کلو) گندم یا جو یا کھجور یا کشمش یا چاول یا مکئی وغیرہ مستحق کو فطرہ کے طور پر دے اور اگر ان میں سے کسی کی قیمت بھی ادا کر دے تو کافی ہے۔
اس سال یعنی ۲۰۲۰ میلادی میں ایران میں اگر کوئی شخص گندم کی قیمت فطرہ کے طور پر دینا چاہتا ہے تو اس کی مقدار مبلغ ۱۰ہزار تومان ہو گی۔
آپ کا تبصرہ