۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
قم میں عالم بزمان نشست

حوزہ/مؤسسہ حیات طیبہ کی جانب سے قم میں ہندوستانی معاشرے پر کرونا بحران کے سیاسی-سماجی اثرات کے عنوان سے عالم بزمان نشست کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،قم المقدسہ میں مؤسسہ حیات طیبہ کی جانب سے عالم بزمان،ہندوستانی طلباء کی سلسلہ وار تجزیاتی نشستیں(پہلا سال | نمبر ۴) کا انعقاد کیا گیا ہے،جسمیں قم کے علماء کرام و طلاب سے شرکت کی گذارش کی گئی ہے۔

موضوع: ہندوستانی معاشرے پر کرونا بحران کے سیاسی-سماجی اثرات۔

تجزیہ کار: مولانا سید عاکف زیدی صاحب

زمان: چہار شنبہ، ۱ ذی الحجہ، مطابق ۱ مرداد، بعد از ظہر ۶ بجے سے ۸ بجے تک

مکان: مجتمع عالی فقہ (مدرسہ حجتیہ)، سالن شہید مطہری(رہ)

درخواست: انشاء اللہ یہ نشست حفظان صحت کے اصولوں کی رعایت کے ساتھ منعقد ہوگی۔ لہذا آپ سے بھی مؤدبانہ گزارش ہے کہ ان اصولوں کی رعایت کے ساتھ شرکت فرمائیں۔
شکریہ۔

منجانب: مؤسسہ حیات طیبہ

تبصرہ ارسال

You are replying to: .