منگل 1 ستمبر 2020 - 02:03
لبنان کے نئے وزیر اعظم، مصطفی ادیب ہوں گے

حوزہ / جرمنی میں لبنان کے سفیر مصطفی ادیب کو لبنانی صدر نے نئی حکومت تشکیل دینے کی ذمہ داری سونپی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جرمنی میں لبنان کے سفیر مصطفی ادیب کو لبنان کے صدر نے نئی حکومت تشکیل دینے کی ذمہ داری سونپی ہے۔

 لبنان کے صدر  میشل عون نے پارلیمنٹ سے مشورے کے بعد جرمنی میں لبنان کے سفیر مصطفی ادیب کو نئی حکومت تشکیل دینے کی دعوت دی ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha