ویڈیو/ نسل پرست امریکی پولیس کا طریقۂ کار مقبوضہ فلسطین میں عرصۂ دراز سے رائج ہے اور اب تک صیہونی نسل پرست اپنے گھٹنوں سے سیکڑوں فلسطینیوں کی گردنیں دبا چکے ہیں مگر دوسری جانب عرب ممالک ہیں جو قبلۂ اول کے غاصب، صیہونی دشمن کے ساتھ تعلقات کی استواری کے معاملے میں ایک دوسرے پر سبقت لینے کو تیار ہیں۔
-
-
-
-
ویڈیو/ آج ہم کربلا نہیں جاسکتے لیکن کربلا جانے کا ثواب کیسے حاصل کریں!
حوزہ/ کربلا نا جاتے ہوئے بھی زائر کا ثواب کیسے حاصل کریں؟ حضرت جابر پہلے زائر امام حسین علیہ السلام جب قبر امام پر جاتے ہیں تو کیا کہا۔
-
-
-
-
-
-
-
-
آپ کا تبصرہ