۵ آذر ۱۳۹۹ | Nov 25, 2020
آیت ­الله سید عباس مدرسی یزدی

حوزہ / حوزہ علمیہ قم کے درس خارج کے استاد آیت اللہ سید عباس مدرسی یزدی  انتقال کر گئے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، حوزہ علمیہ قم کے ممتاز عالم دین اور درس خارج کے استاد آیت اللہ سید عباس مدرسی یزدی  انتقال کر گئے ۔

آیت اللہ سید عباس مدرسی یزدی حوزہ علمیہ قم کے عظیم اساتذہ میں سے تھے اور آپ کا نجف اشرف میں اپنے والد گرامی حضرت آیت اللہ العظمی سید یحییٰ مدرسی کے ہمراہ امام خمینی (رح)  کی تحریک انقلاب کے سرگرم حامیوں میں شمار ہوتا تھا ۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
2 + 1 =