اتوار 28 فروری 2021 - 05:39
ہمبرگ کے اسلامک سنٹر کے سربراہ کی آیت اللہ اعرافی سے ملاقات

 حوزہ / جرمنی کے شہر ہمبرگ [Hamburg] میں اسلامک سنٹر کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین محمد ہاشم مفتح نے حوزہ علمیہ کے سربراہ حضرت آیت اللہ اعرافی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہمبورگ میں اسلامک سنٹر کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین محمد ہادی مفتح نے حوزہ علمیہ کے سربراہ حضرت آیت اللہ اعرافی سے ہوئی اس ملاقات کے دوران یورپ میں مسلمانوں کی صورتحال پر ایک رپورٹ بھی پیش کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha