۱۵ آبان ۱۴۰۳ |۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 5, 2024
علامہ اظہر کاظمی آف جھنگ کا انتقال کر گئے

حوزہ/ پرنسپل جامعہ شمس العلوم و سابق سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین ضلع جھنگ علامہ سید اظہر حسین کاظمی مختصر علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،پرنسپل جامعہ شمس العلوم و سابق سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین ضلع جھنگ علامہ سید اظہر حسین کاظمی مختصر علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے۔

مرحوم ایک بہترین استادا ور مبارز عالم دین تھے، آپ کی قومی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ۔خداوندِ عالم چہاردہ معصومین ؑ کے صدقے مرحوم کو جوار آئمہ معصومینؑ میں جگہ عنایت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عنایت فرمائے۔امین 

تبصرہ ارسال

You are replying to: .