جمعہ 28 مئی 2021 - 01:29
عراق کو کمزور کرنا حرام ہے، مقتدیٰ صدر

حوزہ/ عراق میں صدر تنظیم کے سربراہ نے کہا: عراق کو کمزور کرنا ہرگز جائز نہیں ہے۔ انہوں نے عراقیوں سے درخواست کی ہے کہ وہ آپس میں نہ لڑیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق میں حزب صدر کے سربراہ نے کہا: عراق کو کمزور کرنا ہرگز جائز نہیں ہے۔ انہوں نے عراقیوں سے درخواست کی ہے کہ وہ آپس میں نہ لڑیں۔

انہوں نے مزید کہا: اپنے وطن کی مدد کریں۔ اس کی طرف پیٹھ نہ کریں۔ میں ان افراد کا دوست ہوں جو عراق میں امن و امان کے خواہشمند ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha