حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،معروف خطیب اہلبیت علیہم السلام علامہ سیّد علی رضا رضوی اور علامہ سیّد شہنشاہ حُسین نقوی کے درمیان گزشتہ رات کراچی میں اہم ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں مولانا محمد عون نقوی(مرحوم) کی فاتحہ خوانی،مُلکی اور عالمی مذہبی امور پر مشاورت،اصلاحی امور پر غور و خوص،قوم میں پھیلائی گئی غلط فہمییوں کا تدارک اور آئندہ ایسے مسائل کے حل و فصل پر غور کیا گیا۔ جبکہ میزبانی کے فرائض مولانا حیدر عباس عابدی نے انجام دیئے۔