ہفتہ 4 ستمبر 2021 - 15:42
قم المقدسہ میں کوئٹہ کے طالب علم مولانا یوسف صوفی انتقال کر گئے

حوزہ/ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی قم المقدسہ کے طالب علم مولانا محمد یوسف صوفی کچھ عرصہ بیمار رہنے کے بعد اپنے مالک حقیقی سے جاملے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی قم المقدسہ کے طالب علم مولانا محمد یوسف صوفی کچھ عرصہ بیمار رہنے کے بعد اپنے مالک حقیقی سے جاملے۔

تفصیلات کے مطابق، مرحوم اپنی تعلیمی سرگرمیوں میں نہایت ہی جدیت اور محنت و مشقت کرنے کے ساتھ ساتھ غیر تعلیمی سرگرمیوں میں بھی فعال رہتے تھے۔

مرحوم ایک عرصہ سے موسسہ باقر العلوم علیہ السلام قم المقدسہ میں تدریسی سرگرمیوں سے منسلک تھے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha