حوزہ/ اللہ کے عظیم پیغمبر حضرت عیسی مسیح علیہ السلام نے عوام کے درمیان اپنی موجودگي کا پورا عرصہ مجاہدت کے ساتھ گزارا تاکہ ظلم و جور، جارحیت و بدعنوانی اور ان لوگوں کے مقابلے میں کھڑے ہو جائيں جنھوں نے پیسے اور طاقت کے بلبوتے پر اقوام کے پیروں میں زنجیر ڈال رکھی تھی اور انھیں گھسیٹ کر دنیا و آخرت کے جہنم کی طرف لے جا رہے تھے۔ آج بہت سے لوگ جو حضرت عیسی مسیح کی راہ پر چلنے کے دعویدار ہیں، در حقیقت حضرت عیسی کے راستے سے ہٹ کر کسی اور ہی راہ پر چل رہے ہیں۔ حضرت عیسی ابن مریم علی نبینا و علیہ السلام نے بندگی پروردگار کی اور فرعونیت و سرکشی کے خلاف پیکار کی دعوت دی۔ آج کچھ لوگ اللہ کے اس عظیم پیغمبر کی پیروی کا دعوی کرنے کے باوجود فرعون اور طاغوتوں کی جگہ پر بیٹھے ہیں جن کے خلاف حضرت عیسی ابن مریم پیکار کیا کرتے تھے۔ (امام خامنہ ای 27 دسمبر 2000)
-
امام علی رضا (ع) کی علمی و عملی سیرت پر ایک نظر
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام کے علم کی مدح سرائی اہل سنت کے معتبر علماء اور دانشمند کرتے ہوئے نظرآتے ہیں جیسے ابن حجر عسقلانی اور سمعانی کہتے ہیں:"حضرت امام…
-
مصطفیٰ الکاظمی کا دورۂ ایران اور دشمن کی ناکامی،ایران کو الگ تھلگ کرنے والے اپنا سا منھ لے کر رہ گئے
حوزہ/ اہم بات یہ ہے کہ وہ لوگ جو ایران اور عراق کے تعلقات خراب کرنے کی امید کر رہے تھے، بری طرح مایوسی کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
پہلے گستاخی بعد میں معافی اب نہیں چلے گی،مولانا کلب جواد
حوزہ/خواجہ اجمیری کو تمام مذاہب کے لوگ مانتے ہیں، معین الدین چشتی امن امان اور گنگا جمنی تہذیب کے نمائندہ رہے ہیں انکے جیسی شخصیت کے خلاف گستاخی معافی…
-
پیغمبر اسلام (ص) نے پوری کائنات کو صلح اور بھائی چارگی کا پیغام دیا ہے، حجۃ الاسلام حمید علی بخشی
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ: پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تاریخ بشریت میں مکارم اخلاق کی مشعل راہ ہیں ۔
-
مرحوم انیس نقاش نے اپنی پوری عمر اتحاد کی راہ میں کوششوں اور مجاہدین کی خدمت میں گزار دی، آیت اللہ اعرافی
حوزہ / مرحوم انیس نقاش نے اپنی پوری عمر اتحاد کی راہ میں کوششوں اور مجاہدین کی خدمت میں گزار دی۔ وہ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے سچے عاشق تھے اور دشمنوں…
-
رہبر معظم کی حضرت عیسیؑ کی ولادت باسعادت کے موقع پر مبارکبار
رہبر معظم نے حضرت عیسی مسیح علیہ السلام کی ولادت کی مبارکباد دی ہے۔
-
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے فضائل کے بعض نمایاں پہلو
حوزہ/ حضرت فاطمہ زہرا علیہاالسلام، پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ اور حضرت خدیجة الکبری سلام اللہ علیہا کی بیٹی ہیں اور زہرا ، صدیقہ، طاہرہ، مبارکہ، زکیہ،…
-
ہائے سفیر حسین غریب و بیکس و تنہا حضرت مسلم ابن عقیلؑ
حوزہ/ حضرت مسلم علیہ السلام، حضرت علی کے بھائی حضرت عقیل ابن ابوطالب کے بیٹے تھے یعنی امام حسین علیہ السلام کے چچا زاد بھائی تھے۔ ان کا لقب سفیر حسین علیہ…
-
مکتب تشیع میں کسی کے مقدسات کی توہین کی اجازت نہیں اور نہ اپنے مقدسات کی توہین برداشت کرینگے، علامہ تصور جوادی
حوزہ/ سوشل میڈیا پر جو ایک توہین آمیز اور نہ تھمنے والا طوفان بدتمیزی برپا ہوا ہے، اسکی جو لوگ ابتداء کرنیوالے ہیں، اصل مجرم وہ لوگ ہیں جو سائبر کرائم…
آپ کا تبصرہ