امام خامنہ ای
-
جامعہ المصطفی شعبۂ کراچی میں علمی نشست کا اہتمام:
دنیا میں ترقی و پیشرفت تحقیق کا نتیجہ ہے: حجۃ الاسلام ڈاکٹر نسیم حیدر
حوزہ/ ”جدید اسلامی تمدن کے احیاء میں علم و تحقیق کا کردار" کے عنوان سے ایک علمی نشست جامعہ المصطفیٰ کراچی کے شعبۂ تحقیق اور سیمینار مبانی فقہی گام دؤم انقلابِ اسلامی کے معاونین کے اشتراک سے امام خامنہ ای لائبریری میں منعقد ہوئی۔
-
قلم، قوموں کی ترقی اور کمال کا ضامن ہے: حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی
حوزه/ قم المقدسہ میں دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان اور رہبرِ انقلابِ اسلامی کے قرآنی افکار کی کانفرنس کی بین الاقوامی کمیٹی کے باہمی تعاون سے ایک علمی نشست امام خمینی کمپلکس میں منعقد ہوئی، جس میں علمائے کرام اور طلاب نے شرکت کی۔
-
مزاحمتی تحریک میں انصار اللہ یمن کے نمائندہ:
ایران مزاحمتی تحریک کا ستون و آیت اللہ خامنہ ائ اس محاذ کے قائد
حوزہ/ مزاحمتی گروہوں میں انصار اللہ یمن کے نمائندے نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اہل یمن ملک ایران اور وہاں کے لوگوں سے بہت محبت کرتے ہیں، آج پوری دنیا، ایران، یمن اور فلسطین کو عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ ایران، مزاحمتی تحریکوں کا ستون اور امام خامنہ ای ان مزاحمتی تحریکوں کے رہبر ہیں۔
-
امام رضا (ع) بین الاقوامی کانفرنس کے ڈائریکٹر:
امام رضا (ع) بین الاقوامی کانفرنس، نئی اسلامی تہذیب میں اہم کردار ادا کرے گی
حوزہ/ امام رضا (ع) بین الاقوامی کانفرنس کے ڈائریکٹر نے کہا کہ امام رضا علیہ السّلام کی تعلیمات اور معارف نئی اسلامی تہذیب تک پہنچنے کا ذریعہ ہے، لہٰذا ہمیں آنحضرت کی احادیث کی گہرائی تک جا کر نظریہ قائم کرنا چاہیئے۔
-
شہداء کے لواحقین کی رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای سے ملاقات:
شہداء قومی ہیرو ہیں؛ شہداء کے لواحقین جہاد بالنفس کے واضح نمونہ ہیں، رہبرِ انقلاب اسلامی
حوزه/ رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ سے آج صبح ایرانی شہداء کی فیملیز نے حسینیہ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ میں ملاقات کی ہے۔
-
یوم شجرکاری اور ہفتۂ قدرتی ذخائر کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
حوزہ/ آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 6 مارچ 2022 کو یوم شجرکاری اور ہفتۂ قدرتی ذخائر کی مناسبت دو پودے لگانے کے بعد مختصر خطاب میں شجرکاری کو، پوری طرح سے ایک دینی و انقلابی قدم بتایا اور کہا: درختوں کی نگہداشت اور حفاظت بھی بہت اہم کام ہے جس پر عمل کیا جانا چاہیے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے تین شعبان کی مناسبت سے ایرانی قوم کو سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کی مبارکباد پیش کی۔
-
ماگام واقعہ پر پیروان ولایت کو تشویش؛ مجرموں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کا مطالبہ
حوزہ/ پیروان ولایت جموں وکشمیر کے سربراہ مولانا سبط محمد شبیر قمی نے ماگام میں شہید قاسم سلیمانی اور امام خامنہ ای کے تصاویر کی بے حرمتی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے ناقابل برداشت قرار دیا۔
-
ویڈیو/ حضرت عیسی مسیح کا جہاد - بزبان امام خامنہ ای
حوزہ/ اللہ کے عظیم پیغمبر حضرت عیسی مسیح علیہ السلام نے عوام کے درمیان اپنی موجودگي کا پورا عرصہ مجاہدت کے ساتھ گزارا تاکہ ظلم و جور، جارحیت و بدعنوانی اور ان لوگوں کے مقابلے میں کھڑے ہو جائيں جنھوں نے پیسے اور طاقت کے بلبوتے پر اقوام کے پیروں میں زنجیر ڈال رکھی تھی اور انھیں گھسیٹ کر دنیا و آخرت کے جہنم کی طرف لے جا رہے تھے۔ آج بہت سے لوگ جو حضرت عیسی مسیح کی راہ پر چلنے کے دعویدار ہیں، در حقیقت حضرت عیسی کے راستے سے ہٹ کر کسی اور ہی راہ پر چل رہے ہیں۔ حضرت عیسی ابن مریم علی نبینا و علیہ السلام نے بندگی پروردگار کی اور فرعونیت و سرکشی کے خلاف پیکار کی دعوت دی۔ آج کچھ لوگ اللہ کے اس عظیم پیغمبر کی پیروی کا دعوی کرنے کے باوجود فرعون اور طاغوتوں کی جگہ پر بیٹھے ہیں جن کے خلاف حضرت عیسی ابن مریم پیکار کیا کرتے تھے۔ (امام خامنہ ای 27 دسمبر 2000)
-
رضاکاروں سے امام خامنہ ای کا خطاب:
ملک کے تمام عمومی مسائل میں آپ مؤثر اور مشکل کشا ہو سکتے ہیں
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے ہفتۂ رضاکار فورس کی مناسبت سے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ملک کے تمام مسائل کا حل بلند حوصلے، دانشمندی، صحیح سوچ اور خدا پر توکل سے ممکن ہے۔
-
ایران کے تیرہویں دور کی صدارت کی توثیق کا پروقار پرگرام 3 اگست کو
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی تیرہویں دور کی صدارت کی توثیق کا پروگرام تین اگست کو منعقد ہوگا۔
-
امام خامنہ ای کا 2021 کا پیغام حج:
مسلم امہ مغربی طاقتوں کی دخل اندازی اور شرانگیزی کی مزاحمت کرے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے اس سال پیغام حج میں زور دیکر فرمایا: مسلم اقوام حالیہ ڈیڑھ سو سال میں عموما جارح مغربی طاقتوں کی طمع، دخل اندازی اور شرانگیزی کی زد پر رہی ہیں، مسلم امہ کو چاہئے کہ ماضی کی بھرپائی کرے اور اس زور زبردستی کا مقابلہ کرے۔
-
خطبہ عقد پڑھتے وقت امام خامنہ ای کی ناصحانہ گفتگو:
پیغمبر اکرم (ص) نے دور جاہلیت کے مہر کا رواج توڑا
حوزہ/ پاکیزہ ہستیوں کی مثالی شادی؛ حضرت فاطمہ زہرا پیغمبر اکرم کی بیٹی تھیں، جو اسلامی معاشرے کے سربراہ اور فرماں روا تھے۔ حضرت علی بھی اسلام کی عظیم ہستی تھے۔ آپ دیکھئے کہ انھوں نے کس انداز سے شادی کی؟ کتنا معمولی سا مہر، کتنا معمولی جہیز؟!
-
شرعی احکام | کیا اجرت پر پڑھی جانے والی نماز میں مستحبات کو انجام دینا شرط ہے؟
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے اجرت پر پڑھی جانے والی نماز میں مستحبات کو انجام دینے کے متعلق اپنی نظر بیان کی ہے۔
-
شرعی احکام | والدین کی اطاعت کس قدر؟
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے والدین کی اطاعت کی مقدار کے متعلق اپنی نظر بیان کی ہے۔