حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ،۳ جون ۲۰۲۲ بروز جمعہ ۱۰ بجے دن رھبر کبیر حضرت امام خمینی ؒ کی ۳۳ویں برسی کے موقع پر حوزہ علمیه جامعة التبليغ لكهنو ميں ایک سیمینار بعنوان " امام خمینیؒ اور انقلاب اسلامی ایران " منعقد ھوا ۔ جس میں علماء خطباء و اسلامی اسکالرز نے تقاریر فرمائیں۔





















آپ کا تبصرہ