حوزه نیوز ایجنسی|
کیا مرد حضرات سونا پہن سکتے؟
مسئلہ: کیا مرد حضرات سونا پہن سکتے ہیں اور اسی طرح منگنی کی انگوٹھی سونے کی پہن سکتے ہیں؟
تمام مراجع عظام:
مرد حضرات سونے کی کسی بھی قسم کو نہیں پہن سکتے۔
چاہے وہ گلے میں چین بنوا کر ڈالیں۔
چاہے وہ ہاتھوں میں چین بنوا کر ڈالیں۔
چاہیے گھڑی میں میں سونا ڈلوا کے پہنیں۔
چاہیے سونے کی انگوٹھی پہنیں۔
ہر حال میں مرد کیلئے سونا پہننا حرام ہے....
توضيح المسائل مراجع، م832 ؛ نورى، توضيح المسائل، م833 ؛ خامنه اى، اجوبة الاستفتاءات، س444 ؛ وحيد، توضيح المسائل، م838.