بدھ 4 دسمبر 2024 - 05:30
احکام شرعی | غیر اخلاقی اور فحش مطالب پڑھنا

حوزہ/ غیر اخلاقی اور فحش مطالب پڑھنے کئے گئے استفتاء کا جواب دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے غیر اخلاقی اور فحش مطالب پڑھنے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔ جسے ہم یہاں دینی مسائل میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ذکر کر رہے ہیں۔

* غیر اخلاقی اور فحش مطالب پڑھنا

سوال: کیا انٹرنیٹ پر فحش اور شہوت انگیز تصویریں، فلمیں دیکھنا اور کہانیاں پڑھنا حرام ہے؟

جواب: اس قسم کے امور سے کہ جن میں مفسدہ اور برائی پائی جاتی ہے، پرہیز کرنا واجب ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha