ہفتہ 1 فروری 2025 - 05:00
ویڈیو/ ماہ شعبان کی عظمتیں، مناجات شعبانیہ ایک خزانہ

حوزہ/ ایک بار امام خمینی رضوان اللہ علیہ سے پوچھا کہ یہ جو دعائیں ہیں، ان میں آپ کس دعا کو زیادہ پسند کرتے ہیں یا کس دعا سے زیادہ مانوس ہیں؟ انھوں کچھ دیر سوچا اور پھر جواب دیا کہ دعائے کمیل اور مناجات شعبانیہ۔ امام خامنہ ای

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha