منگل 12 مئی 2026 - 09:38
ویڈیو/ ہمارے رہبر شہید نے جہاد کے نئے میدان تلاش کیے: ڈاکٹر محمد جواد لاریجانی

حوزہ/ ڈاکٹر محمد جواد لاریجانی نے کہا: رہبر شہید نے کہا کہ "میری نظر میں علم کے میدان میں اگر آپ کی نیت جہاد کی ہو، تو یہ عین جہاد فی سبیل اللہ ہے، بالکل ان لوگوں کی طرح جو صحراؤں میں لڑ رہے ہیں۔"

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha