جمعہ 15 مئی 2026 - 11:56
ویڈیو/ دشمن اگر نہیں جانتا تو جان لے! ہمارا رہبر جو بھی کہے، وہی ہمارے لیے حرفِ آخر ہے: ایرانی قوم نے دشمن کو للکارا

حوزہ/ گزشتہ 73 دنوں سے ایرانی عوام مسلسل سڑکوں پر موجود ہیں؛ نہ ان کے حوصلے متزلزل ہوئے ہیں اور نہ ہی دنیا کی بڑی طاقتیں انہیں اپنے مؤقف سے ہٹا سکی ہیں۔ وہ ہر روز وطن کے دفاع کے جذبے کے ساتھ ایک ہی عزم لے کر جمع ہوتے ہیں اور ان کا نعرہ واضح ہے: ہمارا رہبر جو بھی فرمائے، وہی ہمارے لیے حرفِ آخر ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha