اشعار
-
15 شعبان المعظم کی مناسبت سے بارگاہِ امام عصر میں نذرانہ عقیدت:
اشتیاق و انتظار
حوزہ/ کیسے جیوں اے یوسف زہرا ترے بغیر مشکل ہے اب تو سانس بھی لینا ترے بغیر
-
قصیدہ:
خانۂ کعبہ زچا خانہ نہیں اصرار کیوں ؟
حوزہ/ ولادت با سعادت مولائے متقیان علی بن ابی طالب علیہ السلام کی مناسبت پر تمام قارئین کی خدمت میں مبارکباد پیش ہیں، اس عظیم مناسبت پر شاعر اہل بیت حجۃ الاسلام والمسلمین عسکریؔ امام خان جونپوری کا قصیدہ حاضر ہے۔
-
گوشۂ ادب:
پیامؔ اعظمی/ میرا اسکول نہ دلی نہ اودھ ہے نہ دکن/ہے در علم پیمبر (ص) سے مرا رشتہ فن
جناب ڈاکٹر پیام اعظمی صاحب کے اشعار الفاظ کی بازیگری نہیں بلکہ بیدارئ افکار کے لافانی نقوش ہوتے ہیں۔ عرصہ ہوا کہ ملک کی سرحدیں پار کرکے عالمی مقبولیت حاصل کرتے چلے آئے ہیں۔
-
منقبتی محفلوں کا پامال ہوتا تقدس، ذمہ دار کون ؟
حوزہ/ وقت رہتے اگر ہم نےمنقبتی محفلوں کے تقدس کی بحالی کی کوشش نہ کی تو بہت تاخیر ہو جائےگی اورہم منقبتی محفلوں سے ملنے والی پاک اور روحانی غزا سے محروم ہوتے چلے جائیں گے۔ ایک طرف آنے والی نسلوں کو ہم سے وراثت میں تقدس اور پاکیزگی سے محروم محفلیں ہی نصیب ہونگی اوردوسری طرف محشر میں ہمیں شہزادی کونین کے سامنے اس لئے شرمندہ ہونا پڑیگا کہ محمد وآل محمد کے فضائل اور مناقب کے فروغ اور تشہیر کے ایک موثر پلیٹ فارم کو ہم نے غارت کردیا۔
-
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 26 ویں برسی:
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی یاد میں مذہب و ملت کی خدمت کو اپنا شعار بنایا جائے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کی 26 ویں برسی کے موقع پر کہا ہے کہ انکی یاد منانے کا سب سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ مذہب و ملت کی خدمت کو اپنا شعار بنایا جائے، وحدت و یکجہتی کو فروغ دیا جائے‘ باہمی پیار و محبت اور الفت کو عام کیا جائے اور باہم متحد ہوکر اپنے خلاف ہونے والی سازشوں کو ناکام بنایا جائے۔
-
شہید ثالث رحمہ اللہ
حوزہ/ شہید ثالث قاضی نور اللہ شوستری رحمہ اللہ کی یاد میں شہید کی 423ویں برسی کے موقع پر نباض ادب ڈاکٹر پیام آعظمی کا کلام۔
-
بزم استعارہ (قم المقدسہ) جمعرات،14جنوری2021ء
14جنوری2021ء/بزم استعارہ (قم المقدسہ) ہفتہ وار نشست کی روئیداد
حوزہ/بزم استعارہ، قم المقدسہ میں مقیم اردو زبان شعراء کی بزم ہے۔ اس بزم کو ہر ہفتے باقاعدگی سے ایک شعری نشست منعقد کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس ہفتے کی شعری و تنقیدی نشست کا اہتمام بزم کے معزز رکن جناب زین العابدین خوئی کے گھر کیا گیا۔
-
بزم مسالمہ؛ کیوں نہ روئیں مرتضی' زہرا (س) کی حالت دیکھکر
حوزہ/ قرآن وعترت فاونڈیشن کی جانب سے جہاں ایام فاطمیہ کے موقع پر علمی نشست، مجالس، مسابقہ، کتاب کا رسم اجرا اور جگہ جگہ مجالس عزا کا انتظام کیا جاتا ہے، وہیں پہ شعراے کرام ہندوستان کے لئے مصرعہ بھی دیا جاتا ہے تاکہ اپنے کلام سے ترویج شخصت بی بی دوعالم کرسکیں۔
-
شہید قاسم سلیمانی، ابومہدی مہندس اور انکے ساتھیوں کی پہلی برسی کے موقع پر:
قم المقدسہ میں شعر و شاعری کا انٹرنیشنل پروگرام منعقد
حوزہ/ قرآن وعترت فاونڈیشن علمی مرکزقم،ایران باتعاون مجتمع آموزش فقہ عالی شعر و شاعری کا انٹرنیشنل پروگرام شہید قاسم سلیمانی، ابومہدی مہندس اور انکے ساتھیوں کی پہلی برسی کے موقع پر مدرسہ حجتیہ میں منعقد ہوا۔
-
قم المقدسہ، "شب شعر" بیاد شہید محسن فخری زادہ ؒ
حوزہ/ شہیدین کانفرنس ہال مدرسہ حجتیہ،قم،ایران میں قرآن و عترت فاونڈیشن علمی مرکز قم ،ایران کے زیر انتظام مجتمع آموزش فقہ عالی شہید محسن فخری زادہ کی یاد میں عظیم الشان پروگرام کا انعقاد ہوا۔
-
نیا دستور آیا ہے
حوزہ/ گواہوں کے لئیے لازم ہے گونگے ہوں، نہ انکے ہونٹ ہلتے ہوں، نہ انکے ہاتھ چلتے ہوں؛ نتیجۂ فکر: مولانا نجیب الحسن زیدی زید عزہ
-
ہمارے علماء
جاھلوں کو نہیں عالم سے ملاؤ لوگوں/کچھ تناسب تو رکھو شرم تو کھاؤ لوگوں؛نتیجہ فکر: مولانا ظہیر الہ آبادی نجف اشرف
-
تم پہ اللہ کی مار ہے/۶؍ جولائی، نام نہاد مرکز ولایت علیؑ لاہور کے غالیوں کے نام»اشعار
حوزہ/تم پہ اللہ کی مار ہے/۶؍ جولائی، نام نہاد مرکز ولایت علیؑ لاہور کے غالیوں کے نام؛نتیجۂ فکر:جناب عباس ثاقبؔ زید عزہ
-
دھۂ کرامت:11ذی القعدہ ولادت حضرت امام رضا علیہ السلام
چاند کو دیکھتی رہتی ہیں نگاہیں ساری/چاند دھرتی پہ ترا نقشِ کفِ پا دیکھے»اشعار
حوزہ/چاند کو دیکھتی رہتی ہیں نگاہیں ساری/چاند دھرتی پہ ترا نقشِ کفِ پا دیکھے؛نتیجۂ فکر:جناب عباس ثاقبؔ زید عزہ
-
دھۂ کرامت:11ذی القعدہ ولادت حضرت امام رضا علیہ السلام
بے سہاروں کا ملجاء و مأوی/طوس میں اب بھی انکا روضہ ہے»اشعار
حوزہ/بے سہاروں کا ملجاء و مأوی/طوس میں اب بھی انکا روضہ ہے؛نتیجۂ فکر: حجت الاسلام مولانا ظھور مھدی مولائی زید عزہ
-
دھۂ کرامت:11ذی القعدہ ولادت حضرت امام رضا علیہ السلام
در وفا پر کھڑا ہوں دل میں بسائے مولا رضا(ع) کی خوشبو »اشعار
حوزہ/در وفا پر کھڑا ہوں دل میں بسائے مولا رضا(ع) کی خوشبو ؛نتیجۂ فکر: صائب جعفری زید عزہ
-
دھۂ کرامت:11ذی القعدہ ولادت حضرت امام رضا علیہ السلام
طیبہ ترے ذروں کے مقدر پہ نظر ہے/دنیا میں شہ طوس کے آنے کی خبر ہے »اشعار
حوزہ/طیبہ ترے ذروں کے مقدر پہ نظر ہے/دنیا میں شہ طوس کے آنے کی خبر ہے ؛نتیجۂ فکر: حجت الاسلام مولانا سلمان عابدی زید عزہ
-
دھۂ کرامت:1ذی القعدہ ولادت حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا
بلندیاں جسے جھک کر سلام کرتی ہیں/زمینِ قم پہ ہے روشن منارِ معصومؐہ»اشعار
حوزہ/بلندیاں جسے جھک کر سلام کرتی ہیں/زمینِ قم پہ ہے روشن منارِ معصومؐہ ؛نتیجۂ فکر: ناز حیدر نقوی زید عزہ
-
دھۂ کرامت:1ذی القعدہ ولادت حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا
تمہارے گنبدِ زرّیں کو دیکھنے کے لیے/ہے کونسا دلِ مومن جو بے قرار نہیں»اشعار
حوزہ/تمہارے گنبدِ زرّیں کو دیکھنے کے لیے/ہے کونسا دلِ مومن جو بے قرار نہیں؛نتیجۂ فکر:مولانا سید غافر رضوی فلکؔ چھولسی
-
دھۂ کرامت:1ذی القعدہ ولادت حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا
پہلے قم میں آؤ لوگوں ان کی زیارت کو/مشہد کی پھر دیں گی اجازت قم کی معصومہ»اشعار
حوزہ/پہلے قم میں آؤ لوگوں ان کی زیارت کو/مشہد کی پھر دیں گی اجازت قم کی معصومہ؛نتیجۂ فکر: حیدر علی جعفری زید عزہ
-
دھۂ کرامت:1ذی القعدہ ولادت حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا
وطن سے دور جب آتی ہے ماں کی یاد ہمیں/تمهیں سے ملتا ہے دل کو قرار معصومہ»اشعار
حوزہ/وطن سے دور جب آتی ہے ماں کی یاد ہمیں/تمهیں سے ملتا ہے دل کو قرار معصومہ؛نتیجۂ فکر: حافظ حسن رضا زید عزہ