جمعرات 15 اکتوبر 2026 - 12:04
ویڈیو/ شہدائے میناب کی یاد میں ترکی کے سائیکل سواروں کا قافلہ حرم مطہر حضرت معصومہؓ پہنچا

حوزہ/ ترکی سے تعلق رکھنے والے سائیکل سواروں کا قافلہ، جو میناب کے شہداء کی حمایت میں «دیاربکر سے میناب تک» کے عنوان سے سفر کر رہا ہے، حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا پہنچ گیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha