منگل 9 دسمبر 2025
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
    • احکام
    • حدیث
    • تقویم حوزه
    • عطر قرآن
    • علمی و ثقافتی
    • گوشۂ ادب
    • صدائے حوزہ
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
    • خواتین
    • اطفال
  • مقالات و مضامین
    • مذہبی
    • سیاسی
    • تجزیہ
  • ویڈیوز
  • گیلری
    • تصاویر
    • پوسٹر
filterToday News
  • اربعین کو یادگار شہادت امام حسینؑ کے طور پر پوری دنیا میںمنایا جاتا ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

    پاکستاناربعین کو یادگار شہادت امام حسینؑ کے طور پر پوری دنیا میںمنایا جاتا ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

    حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے کہا کہ پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے اس میں ہر قسم کے فسق و فجور کی محافل کی اجازت ہے لیکن افسوس عید میلاد النبی کے جلوس نکالے جاتے ہیں یا محرم اور…

    2025-08-15 22:09
  • اربعین کادن ظلم کے خلاف قیام اور باطل کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بننے کی اعلیٰ مثال ہے

    عالمی یومِ اربعین کے موقع پر حجۃ الاسلام مولانا ڈاکٹر نسیم حیدر زیدی کی حوزہ نیوز سے خصوصی گفتگو:

    انٹرویوزاربعین کادن ظلم کے خلاف قیام اور باطل کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بننے کی اعلیٰ مثال ہے

    حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر نسیم حیدر زیدی معروف خطیب،مرکزی مسجد جعفر طیار کراچی کے پیش نماز اور جید عالم دین ہیں۔حوزہ نیوز نے اربعین کے مختلف پہلوؤں پران سےسوالات کیے جن کا انہوں نے تفصیل…

    2025-08-15 21:09
  • سفر عشق اربعین حسینی، نجف سے کربلا تک، علماء کا پیغام اتحاد، وفا اور بیداری امت

    حوزہ نیوز کی ہند و پاک کے علماء سے خصوصی گفتگو:

    انٹرویوزسفر عشق اربعین حسینی، نجف سے کربلا تک، علماء کا پیغام اتحاد، وفا اور بیداری امت

    حوزہ/ نجف سے کربلا تک جاری اربعین حسینی کے سفر میں شریک ہند و پاک کے علماء نے حوزہ نیوز سے گفتگو میں اتحادِ امت، مظلوم کی حمایت اور دینی بیداری کے پیغام کو اُجاگر کیا۔

    2025-08-15 20:53
  • عراق میں اربعین حسینی کے لیے 40 لاکھ سے زائد غیرملکی زائرین کی آمد

    جہانعراق میں اربعین حسینی کے لیے 40 لاکھ سے زائد غیرملکی زائرین کی آمد

    حوزہ/ زیارت اربعین کے لئے عراق کی اعلیٰ سیکورٹی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اربعین حسینی 1447ھ کے موقع پر 40 لاکھ سے زائد عرب اور غیرملکی زائرین نے، لاکھوں عراقی زائرین کے ہمراہ، کربلا میں شرکت…

    2025-08-15 20:17
  • یمن میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف ۹۷ ہفتے مسلسل مظاہرے

    جہانیمن میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف ۹۷ ہفتے مسلسل مظاہرے

    حوزہ/ یمن میں لاکھوں عوام نے مسلسل 97ویں ہفتے بھی ملک کے درجنوں شہروں میں سڑکوں پر نکل کر غزہ کے عوام سے یکجہتی اور صہیونی منصوبہ "گریٹر اسرائیل" کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔

    2025-08-15 19:33
  • شہدائے کربلا کا چہلم انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائے

    قائد ملت جعفریہ پاکستان:

    پاکستانشہدائے کربلا کا چہلم انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائے

    حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: محسن انسانیت سید الشہداء (ع) کی ذات تمام اختلافات اور طبقات کی تقسیم سے بالاتر تمام انسانوں کیلئے نمونہ عمل ہے۔

    2025-08-15 18:44
  • لبیک یا حسین دراصل لبیک یا مهدی ہے / شعائر حسینی بالخصوص اربعین واک شعائر الٰہی میں سب سے بلند مقام رکھتے ہیں

    آیت اللہ سعیدی:

    ایرانلبیک یا حسین دراصل لبیک یا مهدی ہے / شعائر حسینی بالخصوص اربعین واک شعائر الٰہی میں سب سے بلند مقام رکھتے ہیں

    حوزہ / خطیب جمعہ قم نے کہا: اربعین امام اور حجت خدا کی طرف ایک اجتماعی حرکت ہے۔ اربعین کا مهدویت سے گہرا تعلق ہے اس طرح کہ لبیک یا حسین دراصل لبیک یا مهدی ہے۔

    2025-08-15 18:43
  • امام حسین علیہ السلام کی خدمت انسان کو دنیا جہان کا آقا و مالک بنا دیتی ہے

    حجت الاسلام والمسلمین رفیعی:

    ایرانامام حسین علیہ السلام کی خدمت انسان کو دنیا جہان کا آقا و مالک بنا دیتی ہے

    حوزہ / حرم مطہر حضرت معصومہ(س) کے خطیب نے امام حسین علیہ السلام کی خدمت کو خدا کے نزدیک آبرومندی حاصل کرنے کے اہم ترین ذرائع میں سے ایک قرار دیتے ہوئے کہا: امام حسین علیہ السلام کی خدمت و نوکری…

    2025-08-15 18:42
  • امریکہ ایران کے خلاف ہر فتنے اور سازش میں ناکام ہوا / عوامی بصیرت دشمن کی سازشوں کی ناکامی کا سبب

    آیت اللہ سید علم الہدٰی:

    علماء و مراجعامریکہ ایران کے خلاف ہر فتنے اور سازش میں ناکام ہوا / عوامی بصیرت دشمن کی سازشوں کی ناکامی کا سبب

    حوزہ / امام جمعہ مشہد مقدس نے کہا: امریکہ نے ایران میں مداخلت کے آغاز سے آج تک ہماری ملت کے خلاف ہر قسم کے جرائم کا ارتکاب کیا ہے لیکن تجربہ یہ بتاتا ہے کہ وہ اپنی تمام کارروائیوں میں ناکام ہوا…

    2025-08-15 18:39
  • عزاداری سید الشہدا (ع) دین خدا کی بقا کی ضامن ہے، عزاداری میں رکاوٹ کسی بھی صورت قابل قبول نہیں

    علامہ عارف حسین واحدی:

    پاکستانعزاداری سید الشہدا (ع) دین خدا کی بقا کی ضامن ہے، عزاداری میں رکاوٹ کسی بھی صورت قابل قبول نہیں

    حوزہ / شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے کہا: عزاداری سید الشہدا (ع) دین خدا کی بقا کی ضامن ہے۔ امام حسین علیہ السلام  نکتہ وحدت اُمت اور مظلوم کی حمایت اور ظلم کے خلاف آواز اٹھانے…

    2025-08-15 18:39
  • اربعین، ظہور امام زمانہ (عج) کا پیش خیمہ ہے

    حجت الاسلام والمسلمین اجاق نژاد:

    جہاناربعین، ظہور امام زمانہ (عج) کا پیش خیمہ ہے

    حوزہ/ متولی مسجد مقدس جمکران نے کہا: امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کا ظہور اس وقت ہو گا جب امام حسین علیہ السلام کی معرفت دلوں میں جاگزین ہو جائے اور اربعین کی تحریک اس معرفت کے لیے سب…

    2025-08-15 18:18
  • سفر اربعین کا ہر قدم قلبی ہدایت کا سبب بن سکتا ہے

    مدیر حوزہ علمیہ خواہران ہرمزگان:

    خواتین و اطفالسفر اربعین کا ہر قدم قلبی ہدایت کا سبب بن سکتا ہے

    حوزہ/ مدیر حوزہ علمیہ خواہرن ہرمزگان نے اربعین حسینی کے پیغامات اور اسباق کی طرف اشارہ کرتے ہوئے عشاق الحسین(ع) کی عظیم واک کو عاشورائی ثقافت کے فروغ اور خواتین طلبہ کی سماجی رسالت کی ادائیگی…

    2025-08-15 18:16
  • حدیث روز | امام حسین (ع) کے مصایب پر اشک بہانے کا ثواب و مقام

    مذہبیحدیث روز | امام حسین (ع) کے مصایب پر اشک بہانے کا ثواب و مقام

    حوزہ/ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف نے ایک روایت میں امام حسین علیہ السلام پر اشک بہانے کی دعا کے ساتھ تعجیل فرج کی دعا کی اہمیت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

    2025-08-15 18:15

فوری رسائی

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
  • مقالات و مضامین
  • ویڈیوز
  • گیلری

زبان انتخاب کریں

  • اردو
  • فارسی
  • English
  • Français
  • العربیة
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • Türkçe
  • Русский
  • Azərbaycan
  • Kiswahili
  • Español

سوشل میڈیا

اس ویب سائٹ کے جملہ حقوق حوزہ نیوز ایجنسی کے نام محفوظ ہیں

حوزہ نیوز ایجنسی کے مواد کو ماخذ کا نام ذکر کئے بغیر دوسری خبر رساں ایجنسیوں اور اخبارات میں شائع کرنا آزاد ہے

ur.hawzahnews.com. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom