انتقال
-
آیت اللہ امینی انتقال کرگئے
حوزہ/مجمع تشخیص مصلحت نظام اور جامعہ مدرسین کے رکن آیت اللہ امینی رمضان المبارک کی پہلی شب انتقال کرگئے۔
-
ہندوستانی شیعہ عالم دین حجة الإسلام سيد عزيز الحسن انتقال کرگئے
حوزہ/آپ وقت تحصیل قم ہی میں استاد کے لقب سے یاد کیے جاتے تھے مرحوم نے نیک نامی کے ساتھ زندگی گذاری اور دین کی ترویج کی خاطر شاگردوں کی تربیت کرتے رہے۔
-
بزرگ عالم دین حجت الاسلام مولانا علم الحسن کا انتقال
حوزہ/مرحوم ھندوستان کے ایک برجستہ عالم دین اور مبلغ تھے کہ جن کی رحلت ھندوستان کے تمام مدارس، اور خاص کر مرحوم کے نزدیکی افراد اور وہ عوام جو ان کی مجالس سے مستفیض ہوتی تھی ایک بہت بڑا صدمہ ہے۔
-
ہندوستان کے آئین کی حفاظت کے لیے احتجاجی جلسے میں شریک مولانا طیب علی انصاری کی والدہ کا انتقال
حوزہ/شہر قم کے مدرسۂ حجتیہ میں زیر تعلیم مولانا محمد طیب علی صاحب کی والدہ NRC.CAA.NPR مخالف احتجاجی مظاہرے میں شریک تھین جنکا انتقال احتجاج کے دوران ہوگیا۔
-
آپکی تصویر| سخت انتقام (4)
بسم اللہ قاصم الجبارین کمپین #سخت_انتقام ملت اسلامیہ سے گزارش کی جاتی ہے سید مقاومت حسن نصراللہ کے اس انداز میں اپنی تصویر کہ امریکا سیدھا آیا تھا اب ٹیڑھا پلٹ کر جائے گا۔ #سخت_انتقام کے ہش ٹیک کے ساتھ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپلوڈ اور ہمیں نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر اور ایمیل پر ارسال کریں تاکہ ہم حوزہ نیوز ایجنسی پر منتشر کرسکے۔ +989398827404 Email: hawzahnews.ur@hawzahnews.con حوزہ نیوز ایجنسی اردو Www.Ur.hawzahnews.com
-
بزرگ شاعر ساحر لکھنوی انتقال کرگئے
حوزه/ خاندان اجتہاد اور برِّ صغیر کے صفِ اوّل کے شاعر حضرتِ سید قائم مہدی نقوی المتخلص ساحر لکھنویؔ داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔
-
آیت اللہ سید ابوالفضل میر محمدی متقی پرہیزگار اور پاکیزہ نفس انسان تھے، رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ سید ابوالفضل میر محمدی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
ایرانی صدر کی ہمشیرہ قضائے الٰہی سے انتقال کرگئی
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین حسن روحانی کی بہن صدیقہ فریدون کا آج انتقال ہوگیا۔
-
رہبر معظم کا حجۃ الاسلام سید جعفر مرتضی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
حوزه/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین سید جعفر مرتضی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔