۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
مولانا علم الحسن

حوزہ/مرحوم ھندوستان کے ایک برجستہ عالم دین اور مبلغ تھے کہ جن کی رحلت ھندوستان کے تمام مدارس، اور خاص کر مرحوم کے نزدیکی افراد اور وہ عوام جو ان کی مجالس سے مستفیض ہوتی تھی ایک بہت بڑا صدمہ ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، نہایت ہی افسوسناک خبر موصول ہوئی کہ ایک بزرگ عالم دین مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمين عالیجناب مولانا علم الحسن (رحمۃ اللہ علیہ) اس دار فانی سے دار بقا کی طرف رحلت فرما گئے۔
مولانا مرحوم ھندوستان کے ایک برجستہ عالم دین اور مبلغ تھے کہ جن کی رحلت ھندوستان کے تمام مدارس، اور خاص کر مرحوم کے نزدیکی افراد اور وہ عوام جو ان کی مجالس سے مستفیض ہوتی تھی ایک بہت بڑا صدمہ ہے۔

رئیس نمائندگی جامعۃ المصطفی(ص)العالمیہ شعبہ ھندوستان کا تعزیت نامہ 

ہم اس عظیم مصیبت پر علمائے ھندوستان، اور بالاخص ھلور کے شیعہ مومنین و مرحوم کے اھل خانہ خصوصا ان کے فرزند ارجمند کی خدمت تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہیں اور خداوند متعال کی بارگاہ میں ان کے درجات کی بلندی کی دعا کرتے ہیں
رضا شاکری
رئیس نمائندگی جامعۃ المصطفی(ص)العالمیہ شعبہ  ھندوستان

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .