اتوار 23 فروری 2020 - 15:43
نمائید ولی فقیہ ہندوستان نے الجواد فاونڈیشن مشہد کا دورہ کیا 

حوزہ/نمائید محترم ولی فقیہ، ھندوستان حجت الاسلام والمسلمین آقای مھدی مھدوی پور نے الجواد فاونڈیشن کے شعبہ مشھد مقدس کے آفیس کا دورہ کیا و الجواد فاونڈیشن کی تمام فعالیت کا نزدیک سے جائزہ لیا اور فاونڈیشن کی ھندوستان کے اندر کی فعالیت سے بھی آگاھی حاصل کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نمائید ولی فقیہ، ھندوستان حجت الاسلام والمسلمین آقای مھدی مھدوی پور نے الجواد فاونڈیشن کے شعبہ مشھد مقدس کے آفیس کا دورہ کیا اور الجواد فاونڈیشن کی تمام فعالیت کا نزدیک سے جائزہ لیا اور فاونڈیشن کی ھندوستان کے اندر کی فعالیت سے بھی آگاھی حاصل کی۔

الجواد فاونڈیشن کی ایام عزائے فاطمیہ کی چشم گیر فعالیت جو 2004 سے ھندوستان کے مختلف صوبوں میں نمایا فعالیت تھی اس سے آگاہ ہوکر اظھار خوشحالی کیا۔

قابل ذکر ہے کی فاونڈیشن نے عزائے فاطمیہ کے فروغ کے لے بہت کوششیں کی اور آج فاطمیہ تحریک کو کامیاب کرنے میں الجواد فاونڈیشن کا نام زبان زد ہے اور مومنین کی زبان پر سب سے پہلے آتا ہے۔ 


اطلاعات کے مطابق الجواد فاوندیشن نے مشھد میں مقیم طلاب کے لے بھی نمایا اقدامات انجام دئے ہین قرض الحسنہ کی تاسیس اور مدرسہ علمیہ فاطمیہ کا اقدام کیا جو کافی سالوں سے طلاب کرام کی دینی تعلیم اور آرامش کے لئے بہترین کارناموں کو انجام دیا ہے اسکے علاوہ بھی فاونڈیشن کی دیگر خدمات قابل تعریف ہین۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق نمائندہ ولی فقیہ وھمراہان نے مولانا سید مناظر حسین نقوی کی تعریف کرتے ہو کہا کی آقای مناظر نقوی بحمداللہ فرد فعال و پر تلاس ہین جن کی کوششوں کو طلاب حوزہ علمیہ قم و مشھد ذکر کرتے رہتے ہین۔آخر میں نمائندہ ولی فقیہ نے الجواد فاونڈیشن کی مزید فعالیت کے لے دعا کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .