۲۴ مرداد ۱۴۰۱ |۱۷ محرم ۱۴۴۴ | Aug 15, 2022
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین حسن روحانی

حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین حسن روحانی کی بہن صدیقہ فریدون کا آج انتقال ہوگیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی کی بہن صدیقہ فریدون کا انتقال ہوگیا۔

صدارتی دفتر کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق صدرحجت الاسلام والمسلمین حسن روحانی کو تعزیت اور تسلیت پیش کی گئي ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
5 + 2 =