اتحاد
-
دنیا کے موجودہ حالات، تمام مذہبی رہنماؤں کو اتحاد کی دعوت فکر دے رہے ہیں، علامہ اشفاق واحدی
حوزہ/ اگر بین المذاہب ہم آہنگی کے تعلقات کو مضبوط نہ کیا گیا تو انسان دشمن قوتیں تفریق کر کے ہمارے مقدسات کی توہین کرنے میں کامیاب ہوجائیں گی۔
-
علامہ ناصر عباس کی وفد کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، باہمی امور پر بات چیت
حوزہ/ ملاقات میں محرم الحرام میں امن و امان کو یقینی بنانے سے متعلق اموار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال اور پاکستان کی داخلی وحدت اور سلامتی کے حوالے سے تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔
-
اہل سنت ہمیں دل وجان کی طرح عزیز ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مکتب اہل بیت اطہار علیہم السلام ہمیں کسی کی تکفیر یا مقدسات کی توہین کی اجازت نہیں دیتا۔جو لوگ دین کے نام پر بھائی کو بھائی سے لڑانا چاہتے ہیں ان کا ملت تشیع سے کوئی تعلق نہیں۔
-
لاہور،تمام مکاتب کا ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونا اتحاد امت کیلئے نیک شگون ہے، مولانا عاصم مخدوم
حوزہ/ لاہور میں اہلسنت علماء کی مجلس عزاء میں شرکت، اتحاد کی اہمیت پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ملک کسی بھی قسم کی فرقہ واریت کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
-
مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن:
آیت اللہ تسخیری نے جو مسلمانوں کے مختلف فرقوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کا کردار ادا کیا ہے وہ طویل مدت تک یاد رکھا جائے گا
حوزہ/ پرچم دارِ وحدتِ اسلامی مشیر و معتمدِ مقامِ معظمِ رہبری حضرت آیت اللہ شیخ محمد علی تسخیری رہ کا انتقال عالَمِ اسلام کے لئے ایک ایسا نقصان ہے جس کی بھرپائی ناممکن ہے۔
-
بین المذاہب ہم آہنگی کے ذریعہ معاشرے میں امن قائم ہو سکتا ہے،علامہ اشفاق واحدی
حوزہ/تمام مذاہب کی بقاء اتحاد وحدت بھائی چارے میں مضمر ہے ہمیں فروعی اختلاف کو بھلا کر اجتماعیت پر اکٹھا ہونے کی ضرورت ہے۔
-
فرقہ واریت سے ہوشیار
حوزہ/اپنے آپکو شیعہ کہلوانے والا کوئی ایک فرد یا گروہ کوئی غلط حرکت کرے یا اپنے آپکو سنی کہلوانے والا کوئی فرد یا گروہ غلط حرکت کرے تو ہمیں تمام شیعوں یا سنیوں کو مورد الزام نہیں ٹھہرانا چاہیے۔ جیسے چور کو شیعہ یا سنی کہنا غلط ہے۔
-
قوموں کی کامیابی اور کامرانی کا راز آپسی اتحاد و اتفاق میں مضمر، فاروق عبداللہ
حوزہ/جس جماعت میں ربط و ضبط ہو اور جہاں جماعت کو ہی بالادستی حاصل ہو اُس جماعت کو زیر نہیں کیا جاسکتا۔
-
شیعہ اور اہل سنت کے درمیان اتحاد عالمی استکبار کے لیے ایک ڈراؤنا خواب ہے،مولوی محمد امین راستی
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: شیعہ اور اہل سنت کے درمیان اتحاد عالمی استکبار کے لیے ایک ڈراؤنا خواب ہے۔
-
کوالالمپور کانفرنس کے جراتمندانہ فیصلوں پرعملدرآمد عالَم اسلام کی سربلندی کا باعث ہوگا، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی طرف سے جاری بیان میں کوالالمپور کانفرنس کے جراتمندانہ فیصلے او آئی سی کیلئے راہنماءاصول قراردیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ان پر عملدرآمد عالَم اسلام کی سربلندی کا باعث ہوگا۔
-
اسلام اور انسانیت کے عنوان سے جمّو میں خصوصی تقریب
حوزه/جمو میں اس تقریب کے ذریعے مسلم اور غیر مسلم یکجہتی کو فروغ دینے کوشش کی۔
-
وحدت، قوموں کی کامیاب کا راز
حوزہ/اس میں کوئی شک نہیں کہ اقوام عالم کی ترقی اور ان کی فتح و کامیابی کا کلیدی عامل انکے وحدت و اتحاد وتعلقات میں پایا گیا ہے،جس طرح پانی کی بوند بوند ، ایک بڑے ڈیم کے ذخائر کی شکل لے لیتاہے.