۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۵ شوال ۱۴۴۵ | Apr 24, 2024
جمّو میں اتحاد و یکجہتی

حوزه/جمو میں اس تقریب کے ذریعے مسلم اور غیر مسلم یکجہتی کو فروغ دینے کوشش کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے جمّو میں اتحاد و یکجہتی کا سبق عام کرنے کے لیے اسلام اور انسانیت کے عنوان سے ایک تقریب منعقد کی گئی۔

موصولہ خبر کے مطابق اس تقریب میں آیت اللہ جعفر رحیمی نے شرکت فرماتے ہوئے معاشرے میں نمایاں معاشرتی کام انجام دینے اور ہمیشہ مسلم اور غیر مسلم بھائیوں کے اتحاد کے لئے کوشاں رہنے والے رحمة للعالمین فاؤنڈیشن کے چیئرمین کو ایوارڈ سے نوازا۔

واضح ہو کہ اس تقریب کا اہتمام شیعہ فیڈریشن کے ذریعہ جمّو میں اسلام اور انسانیت کے عنوان سے ہوا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .