تعلیم و تربیت
-
آج ملت کو قلم کی طاقت اور بہترین تربیت کی ضرورت ہے، علامہ غضنفر حیدری
حوزہ/ یہ جناب سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا کی تربیت تھی کی امام حسین علیہ السلام نے اسلام کے لیے جان دینے سے دریغ نا کیا آج ہماری نسل کو اسی طرح کی تربیت درکار ہے تاکہ وہ استعماری طاقتوں کا مقابلہ کریں۔
-
مرحوم نسیم عباس منتظری کی سندھ میں تعلیم و تربیت کے حوالے سے خدمات نہ قابل فراموش، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے گوٹھ بنگل خان چانڈیو کنب پہنچ کر اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر برادر نسیم عباس منتظری کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔
-
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیش پاکستان کا سال ِ رواں کو احیائے علم و عمل اور استحکام تنظیم کے عنوان سے منانے کا اعلان
حوزہ/ مرکزی صدر کا کہنا تھاکہ تعلیم و تربیت آئی ایس او کی اولین ترجیع ہے آئی ایس او پاکستان طلباء کی ہمہ جہت تربیت کیلئے مسلسل سر گرمِ عمل ہے۔
-
علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری المشہدی:
آیۃ اللہ بوشہری، جامع مدرسین کے سربراہ منتخب، نہ صرف حوزۂ علمیہ قم بلکہ پوری دنیا میں علومِ اسلامیہ کے محصِّلیین کیلۓ خوش آیند ہوگا
حوزہ/ آیۃ اللہ الحاج آقای سید حسینی بوشہری مدظلہ العالی ایک بہترین اور تجربہ کار استاد ہونے کے ساتھ ساتھ ملنسار،منکسر مزاج،ہمدرد، ایک باتجربہ و دقیق ترین ذمیدار مسئولیت اور مدیریت کے مالک ہیں۔
-
جامعہ المصطفی ملت اسلامیہ کا ایک عظیم سرمایہ، امریکی پابندی مسلمانوں میں جہالت کا پروموٹ، مولانا سید علی بنیامین نقوی
حوزہ/ جامعہ المصطفی کی بڑھتی ترقی دراصل امریکہ سے ہضم نہیں ہو رہی وہ مسلمانوں کا فقط استحصال چاہتا ہے اب مسلمانوں کو سمجھ جانا چاہئیے کہ اسکے اس بھیانک اقدام سے وہ مسلمانوں میں جہالت کو پروموٹ کرنا چاہتا ہے۔
-
تعلیم و تربیت اور تحقیق کے تقاضوں سے واقفیت کے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا
حوزہ/ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں عملی تحقیق پر ورکشاپ کے افتتاحی موقع پر پروفیسر رحمت اللہ اور پروفیسر محمودصدیقی نے خطاب کیا۔
-
فکرِ اقبال کو نصاب میں شامل کیا جائے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ مرکزی ترجمان ایم ڈبلیو ایم نے اپنے بیان میں کہا کہ علامہ اقبال نے کربلا کے پیغام اور امام حسین علیہ السلام کے فلسفہ قیام کو جس خوبصورت انداز میں پیش کیا وہ ان کے حسینی افکار و کردار کی عکاس ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی ملٹری آفیسرز یونیورسٹیوں کی پاسنگ آوٹ تقریب سے خطاب:
شدید ترین دباؤ کے مسئلے میں ملت ایران کی استقامت امریکہ کو شکست اور شرمندگی اٹھانے پر مجبور کر دے گی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عوام کی خدمت کو ملک کی مسلح افواج کا عظیم عمل قرار دیا۔
-
امارات اسرائیل تعلقات زیادہ دیر نہیں چلیں گے لیکن اس کا شرمناک داغ ہمیشہ باقی رہے گا، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے تعلقات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ امارات نے عالم اسلام، عرب قوموں، خطے کے ملکوں اور فلسطینیوں کے ساتھ خیانت کی ہے۔
-
وبائی ماحول کے دوران کشمیر میں اوپن ایئر اسکول؛ روایتی اسکول کا بہترین متبادل
حوزہ/اسکولوں کو وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے باعث تاحال بند رکھا گیا ہے۔ صحافی عابد بھٹ بتاتے ہیں کہ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں اس کا آسان مگر انوکھا حل نکال لیا گیا ہے۔
-
استقبال ماہ مبارک رمضان
حوزہ/ہماری زندگی میں عام طور سے ہوتا یہ ہے کہ ہم جس چیز کو زیادہ پسند کرتے ہیں اور دوست رکھتے ہیں اس کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں، چاہے وہ کوئی یادگار لمحہ ہو، یا پھر زندگی کا کوئی اہم واقعہ ہو۔
-
علمائے کرام کی ذمہ داریاں/محدود دائرہ سے باہر نکلنے کی ضرورت
حوزہ/ ہمارے دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں تعلیم و تعلم کا زبردست فقدان ہے اگرچہ ان علاقوں میں عزاداری کے لیے بڑے بڑے امام باڑے تعمیر ہوئے ہیں اور ہورہے ہیں لیکن تعلیم و تربیت کے لیے ان علاقوں کے بچوں کو دو کمرے بھی نصیب نہیں۔