مسلمان ہندوستان
-
فاشسٹ ہندوستانی وزیر اعظم ہندوتوا کا ایجنڈا استعمال کرکے مسلمانوں کے خلاف جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے،عابدی زہرانی
حوزہ/سعودی کے عالم دین عابدی زہرانی نے کہا ہے کہ خلیجی ریاستیں لاکھوں ہندوستانیوں کی میزبانی کرتی ہیں ، جن میں سے کچھ کوویڈ 19 سے متاثر ہیں ، ان کے عقیدے سے قطع نظر اچھا سلوک کیا جاتاہے۔
-
سبزیوں میں مذہب تلاش کیا جارہا ہے!کورونا کی دہشت کے درمیان فرقہ پرستی بھی عروج پر
حوزه/لوگوں نے یہ جاننے کا ذریعہ تلاش کر لیا ہے کہ ان کے محلے میں آنے والا ہاکر ہندو ہے یا مسلمان۔ وہ ان کے پاس آتے ہیں اور رام رام کہتے ہیں۔ جو اس کا جواب اسی طرح دیتے ہیں، انھیں تو گاہک مل جاتا ہے، اور باقی کو نہیں۔
-
دینی و ملّی تنظیموں کے سربراہوں کی رمضان المبارک کے معمولات کے بارے میں گائڈلائن
حوزه/ماہ رمضان المبارک قریب ہے اور یہ عبادتوں کی بہار کا میہنہ ہے مسلمانوں کے سامنے بڑی مشکلات ہیں ان مشکلات سے پار پانے کے لیے جہاں آیات عظام نے گائیڈ لائن جاری کی ہیں وہیں ایسی صورت حال میں ہمیں کیاکرنا ہے آیا روزہ رکھنا ہے یا نہیں اسکے متعلق بھی بیانات آچکے ہیں۔
-
مسلم مُحلّوں کی جانب سے صفائی ملازمین کی حوصلہ افزائی
حوزہ/لاک ڈاؤن کے دوران صفائی ملازمین اور ہیلتھ ورکر دن رات اپنی ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں،یہ کارکنان علاقے میں صفائی کے ساتھ ساتھ حفظان صحت کے بارے میں بھی عوام کو بیدار کر رہے ہیں۔
-
کیا ملک کا سیکولر طبقہ نفرت پھیلانے والے چینلوں کا بائیکاٹ نہیں کر سکتا؟
حوزہ/ کیا ہندوستان کا سیکولر طبقہ یا پچیس کروڑ مسلمان مل کر ان زہریلے چینلوں کا ایک ساتھ بائیکاٹ نہیں کر سکتے؟
-
ہندوستان میں کرونا وائرس سے متعلق مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈا جاری/سبزی فروشوں سے انکی مذھبی پہچان پوچھنے لگے
حوزہ/سبزی، پھل بیچنے والوں کا آدھار کارڈ چیک کئے جا رہے ہے، اگر وہ مسلمان ہیں تو اسے وہاں سے بھاگایا جا رہا ہے۔
-
مسلمانوں کا میڈیا ٹرائل
حوزہ/ میڈیا نے اپنے بنیادی مقاصد کو فراموش کرکے افواہیں پھیلانے، جہالت کو فروغ دینے اور انتشار پھیلانے کا کاروبار شروع کررکھاہے۔
-
کورونا وائرس: نظام الدین کے تبلیغی جماعت مرکز میں 200 مشتبہ افراد
حوزہ/مركز میں موجود تقریباً 200 لوگ کورونا کے مشتبہ مریض ہیں۔ یہ افراد سردی، زکام، کھانسی وغیرہ میں مبتلا ہیں۔ مرکز میں موجود دیگر لوگوں کو بھی وہاں سے باہر نکالا جا رہا ہے
-
جنتا کرفیو
مسلم علاقوں میں جنتا کرفیو کا صد فی صد استقبال
حوزہ/پورے شہر کے گنجان مسلم علاقوں میں اذانیں دی گئیں جس میں بڑی تعداد میں نوجوان اور ضعیف لوگ شامل ہوئے۔
-
ملک آزاد ہوا تو ساتھ ہی تقسیم بھی ہوگیا،جو ہماری تباہی کا پہلا دن تھا، عبدالعلیم فاروقی
ذات پات اورمذہب ومسلک سے اوپراٹھ کر انسانیت کی بنیادپرہندوستان کی تعمیرنوکرنی ہوگی۔
-
ویڈیو| دہلی فسادات، مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر حکومت ہندوستان کو ڈاکٹر کلب صادق کا پیغام
حوزہ/بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے حالیہ فسادات سے متعلق مولانا ڈاکٹر کلب صادق نے ملک میں امن اور اتحاد کی تاکید کی اور دہلی فسادات میں مسلمانوں کو خاص نشانہ بنانے پر حکومت ہندوستان کو پیغام دیا۔