عزاداری
-
محرم الحرام میں عزاداری طبی ماہرین کی ہدایات کے ساتھ انجام دیں، آیت اللہ وحید خراسانی
حوزہ/حضرت آیت الله وحید خراسانی نے کہا،شعائر اہل بیت علیہم السلام اور خاص کر امام حسین علیہ السلام کی عزاداری میں کسی قسم کی رکاوٹ یا بند نہیں ہونا چاہیئے، لیکن ماہرین صحت کی طرف سے تاکید کی گئی امور صحت کے اصول کا خیال رکھنا ضروری ہے۔
-
حوزہ علمیہ بقیۃ اللہ جلالپور میں ماہ محرم کے تعلق سے علماء و انجمن ہائے ماتمی کا اجتماع
حوزہ/حوزہ علمیہ بقیۃ اللہ جلالپور میں علمائے کرام جلالپور اور انجمن ہائے ماتمی کے ذمہ داران کا اجتماع ہوا۔ جس میں حکومت کی طرف سے عائد سوشل ڈسٹنس کا خیال رکھتے ہوئے تمام افراد جلسہ میں شریک ہوئے۔
-
گھروں مساجد اور روایتی جلوسوں پر کوئی قدغن نہیں/ کرونا کی ایس او پیز کے تحت تمام عبادات انجام دی جائیں گی،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مجلس شوری کے ہمراہ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عزارادی ہماری رسم نہیں عبادت ہے۔ماہ محرم و صفر میں عزاداری کے تمام پروگرام حسب سابق انجام دیے جائیں گے۔
-
لکھنئو،کووڈ-19 کے سبب کربلا عظیم اللہ خاں میں جلوس عزا کا پروگرام ملتوی
حوزہ/کربلا عظیم اللہ خاں میں بر آمد ہونے والا شاہی جلوس عزا کا پروگرام کورونا وبا کے سبب ملتوی کر دیا گیا ہے۔
-
ماہ محرم کے تعلق سے مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کا اہم پیغام جاری
حوزہ/اب جیسے جیسے محرم کا زمانہ قریب آرہاہے دل میں طرح طرح کے اندیشے جنم لے رہے ہیں اور ذہن کے پردے پر کئی طرح کے سوالات اُبھر رہے ہیں، کیا ہم ہر سال کی طرح اِس سال بھی کربلا والوں کا غم مناسکینگے؟۔
-
تصویری رپورٹ| مدرسہ فیضیہ قم میں حضرت امام جعفر صادق (رہ) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری
فوٹوگرافر|جهانبخش پیری حصق
-
چوبیس گھنٹے میں گرفتار عزاداروں کو رہا کریں ورنہ پھر حکومت ذمہ دار ہوگی، شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ
حوزہ/شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے رہنماؤں نے ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا حکومت سندھ کو اسیران جلوس اکیس رمضان کی رہائی کے لیے چوبیس گھنٹے کا الٹی میٹم دیا ہے اور متنبہ کیا ہے کہ اگر چوبیس گھنٹوں میں رہائی نہ ملی تو وہ لائحہ عمل دینگے جسکی کسی کو توقع نہیں ہوگی۔
-
صدر اور وزیراعظم پاکستان کی طرف سے جاری کردہ ایس او پیز کے تحت عزاداری کے اجتماعات پر صوبائی حکومتوں کا رکاوٹیں کھڑی کرنا افسوسناک عمل ہے، علامہ راجہ ناصرعباس
حوزہ/علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے کہا کہ عزاداری ہمارا قانونی و آئینی حق ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔حکومت کی طے شدہ ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے عزاداری کے مراسم کو ادا کیا جائے ،صدر اور وزیراعظم پاکستان کی طرف سے جاری کردہ ایس او پیز کے تحت عزاداری کے اجتماعات پر صوبائی حکومتوں کا رکاوٹیں کھڑی کرنا افسوسناک عمل ہے۔
-
یوم شہادت علی(ع) پرعلماء و ذاکرین ،بانیان، لائسنسداران ایس او پیز پر عملدرآمد کر ائیں ،علامہ عارف واحدی
حوزہ/ علامہ عارف حسین واحدی کہتے ہیں کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کی انسداد کیلئے طبیاحتیاطی تدابیر پرعمل کرتے ہوئے یوم شہادت علی ؑ کے موقع پرعلماءو ذاکرین ، بانیان اور لائسنسداران حکومت کی جانب سے طے شدہ 20نکاتی ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرائیں۔