حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صدر شیعہ علماء کونسل پاکسان صوبہ سندھ علامہ سید ناظر عباس تقوی کی شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ شبیر حسن میثمی ،مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل حسنین مہدی ،مولانا عابد عرفانی،مولانا فیاض مطہری تنظیم عزا سمیت دیگر ملی تنظیموں اور شخصیات کے ہمراہ پریس کانفرنس ،ان کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ کو اسیران جلوس اکیس رمضان کی رہائی کے لیے چوبیس گھنٹے کا الٹی میٹم دیا ہےعلامہ ناظر عباس تقوی نے پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حکومت سندھ کو اسیران جلوس اکیس رمضان کی رہائی کے لیے چوبیس گھنٹے کا الٹی میٹم دیا ہے اور متنبہ کیا ہے کہ اگر چوبیس گھنٹوں میں رہائی نہ ملی تو وہ لائحہ عمل دینگے جسکی کسی کو توقع نہیں ہوگی انہوں نے کہا کہ تم کون ہوتے ہو عزاداروں کو اجازت دینے والے یہ ہماری شہ رگ ہے جب کرونا وائرس آیا تو اس ملک میں سب سے پہلے ملت تشیع نے آگے بڑھ کر حکومت کا ساتھ دیا تمام رجب کے میلاد کینسل کیے امام موسی کاظم کی شہادت کی مجالس آتھائیس رجب کا جلوس سب کینسل کردیا لیکن جب یوم علی ع کے جلوس کی بات کی اور کہا کہ ایس او پیز کے ساتھ سب کچھ ہوگا لیکن اس کو روکنے کی کوشش کی تو ہم ایسا نہیں کرسکتے اور ہم نے جلوس نکال کر دکھایا لیکن اس کے بعد حکومت نے بزدلوں کی طرح عزاداروں کو گرفتار کیا ہم اسیران شام کے ماننے والے ہے ہم اس سے نہین ڈرتے انہوں نے کہا کہ جلوس کو خراب کرنے کے لیے ایک رات پہلے لیاقت آباد میں جلوس پر حملہ کروایا گیا کہ ماحول خراب ہو ہم نے اسکو بھی سنبھالا لوگوں کو سجھایا کے یہ سازش ہے لیکن اسکو ہماری کمزوری سمجھا گیا انہوں نے کہا کہ اسکاوٹس کی وردی می لڑکوں کو گرفتار کیا گیا تہمیں شرم نہین آتی انہوں نے کہا کہ امام بارگاہوں کی ایف آر کاٹی گئی ہے جہاں میں پریس کانفرنس کررہا ہو عزا خآنہ زہرہ کی بی ایف آر کاٹی گئی ہے تمم کیا کررہے ہو انہوں نے کہا کہ گھروں میں لوگوں کو ہراساں کیا گیا اورنگی میں عورتوں پر لاٹھی چارج کیا گیا انہوں نے کہا کہ ہم چوبیس گھنٹے میں نتیجہ دیکھنا چاہتے ہے ورنہ پھر حکومت ذمہ دار ہوگی۔
![چوبیس گھنٹے میں گرفتار عزاداروں کو رہا کریں ورنہ پھر حکومت ذمہ دار ہوگی، شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ چوبیس گھنٹے میں گرفتار عزاداروں کو رہا کریں ورنہ پھر حکومت ذمہ دار ہوگی، شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ](https://media.hawzahnews.com/d/2020/05/16/4/963221.jpg)
چوبیس گھنٹے میں گرفتار عزاداروں کو رہا کریں ورنہ پھر حکومت ذمہ دار ہوگی، شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ
حوزہ/شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے رہنماؤں نے ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا حکومت سندھ کو اسیران جلوس اکیس رمضان کی رہائی کے لیے چوبیس گھنٹے کا الٹی میٹم دیا ہے اور متنبہ کیا ہے کہ اگر چوبیس گھنٹوں میں رہائی نہ ملی تو وہ لائحہ عمل دینگے جسکی کسی کو توقع نہیں ہوگی۔
-
عوام کو محفوظ رکھنے کے لئے حکومت کے پاس بنیادی سہولتیں ہی نہیں ہیں،شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ
حوزہ/علامہ سید ناظرعباس تقوی نے اپنے بیان میں کہا کہ کرونا وائرس سے عوام کو محفوظ رکھنے کے لئے حکومت کے پاس بنیادی سہولتیں ہی نہیں ہیں 24کروڑ عوام کے لئے…
-
سیہون شریف میں کانفرنس/امریکہ اور اسرائیل نے پوری دنیا کے امن کو داؤ پر لگا رکھا ہے، مقریرین
حوزه/شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کی جانب سے شہدائے سیہون کی برسی اور عراق میں امریکی ڈورن حملے میں شہید ہونے والے قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس…
-
انتظار مہدی اے ایس او پاکستان کےدوسری بار صدر منتخب
حوزہ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا 50واں سالانہ تین روزہ گولڈن جوبلی کنونشن 27 دسمبر2019 کو ثقافتی مرکز بھٹ شاہ میں منعقد ہوا۔
-
حدود و قیود قابل قبول نہیں/زائرین کے حوالے سے بننے والی ممکنہ پالیسی پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کا اعلامیہ جاری
حوزہ/شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مقامات مقدسہ (ایران، عراق ،شام )کی زیارات بالخصوص عاشورہ اور اربعین کے موقع پر…
-
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی:
اسلام آباد پولیس کی عزاداروں پر شیلنگ، تشدد اور مقدمہ بلاجواز ہے
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا: اسلام آباد پولیس کی عزاداروں پر شیلنگ، تشدد اور مقدمہ بلاجوازہے ۔ 60 سے 70 افراد جو جلوس میں…
-
شیخ محمد علی صابری ایک شفیق اور بارکردار عالم دین تھے،شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ
حوزہ/شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کی جانب سے حجت الاسلام محمد علی صابری کےے انتقال پُرملال پر اپنے صادر کردہ بیانیہ میں ان کے گھرانے کو تعزیت و…
-
کشمیر میں عزاداروں پر حملہ، 40 زخمی، 200 سے زائد گرفتار
حوزہ/ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس اہلکاروں نے عزاداروں پر حملہ کر دیا جس میں کم از کم 40 عزاداران سید الشہداء زخمی ہوگئے۔
-
ملت کے مسائل کا حل نظریہ ولایت فقیہ کے پیروکاروں کے باہمی اتحاد میں مضمر ہے،مقریرین اتحاد ملت کانفرنس
حوزہ/ علامہ قاضی نیازحسین نقوی نے آیات قرآنی کی روشنی میں اتحاد و وحدت اہمیت کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ واجبات الہیٰ میں نماز روزہ ایسے واجبات ہیں…
-
شیعہ علماءکونسل کی جانب سے کراچی میں برسی قائدین و شہدائے ملت جعفریہ منعقد
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے زیر اہتمام کراچی بھوجانی ہال میں برسی قائدین و شہدائے ملت جعفریہ پاکستان کا اجتماع منعقد ہوا، اجتماع میں علماء…
-
عزاداروں پر فورسز کی لاٹھی چارج بدترین فعل ہے، لیاقت منظور موسوی
حوزہ/ کشمیر میں جمہوریت، مذہبی آزادی کا راگ الاپا،سب مزاق ثابت ہوا یہاں جمہوریت مذہبی آزادی کا کسی بھی جگہ کوئی نام و نشان ہی نہیں ہے۔
-
25 محرم کو پاکستان بھر میں یومِ اسیران کے طور پر منایا جائے گا،، جوائنٹ کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز
حوزہ/مقررین نے شیعہ مسنگ پرسنز کے حوالے سے کراچی پریس کلب پر منعقد ہونے والے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کیا. مقررین کا کہنا تھا کہ اسیران کے خانوادوں…
-
لاہور؛ علمائے جامعہ المنتظر پاکستان کا جلوس عید میلادالنبی کا استقبال و سنی شیعہ نے اتحاد امت کے لیے ملکر کی دعائیں
حوزہ/ علامہ محمد افضل حیدری نے دیگر علماء کے ہمراہ ماڈل ٹاون میں سی بلاک سے برآمد ہونے والے عید میلادالنبی (ص) کے جلوس کا ایچ بلاک بس اسٹاپ پر استقبال…
-
امریکی سامراجیت کی مصنوعی طاقت کا خاتمہ قریب ہے، آئی ایس او پاکستان
حوزہ/ مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان نے کہا کہ دنیا بھر میں ظلم کی داستان رقم کرنے میں مگن امریکہ سامراجی اور تسلط پسندانہ فطرت کے باعث اپنے ہی شہریوں کے…
-
کرونا کا مسئلہ اسی طرح رہا تو دینی طلاب کا مستقبل تباھی کی طرف جائے گا،جامعہ مدارس امامیہ پاکستان
حوزہ/صدر جامعہ مدارس امامیہ پاکستان پاکستان نے کہا کہ وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتوں سے پرزور مطالبہ کیا جاتا ہے کرونا کی وجہ سے دوماہ سے زیادہ دینی مدارس…
-
۲سال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبوی (ص) میں اعتکاف کی اجازت
حوزہ/ سعودی حکومت نے دو سال بعد رمضان المبارک کے دوران مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں اعتکاف دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا…
آپ کا تبصرہ