جمعہ 17 اپریل 2020 - 19:32
عوام کو محفوظ رکھنے کے لئے حکومت کے پاس بنیادی سہولتیں ہی نہیں ہیں،شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ

حوزہ/علامہ سید ناظرعباس تقوی نے اپنے بیان میں کہا کہ کرونا وائرس سے عوام کو محفوظ رکھنے کے لئے حکومت کے پاس بنیادی سہولتیں ہی نہیں ہیں 24کروڑ عوام کے لئے چند لاکھ حفاظتی آلات و لباس  عوام کے ساتھ مذاق ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شیعہ علما کونسل پاکستان سندھ کے صدر علامہ سید ناظرعباس تقوی نے اپنے بیان میں کہا کہ کرونا وائرس سے عوام کو محفوظ رکھنے کے لئے حکومت کے پاس بنیادی سہولتیں ہی نہیں ہیں 24کروڑ عوام کے لئے چند لاکھ حفاظتی آلات و لباس  عوام کے ساتھ مذاق ہے۔

انھوں ن کہاکہ وفاق اور صوبوں کے اختلافات نےعوام کو ذلت کی زندگی گزارنے پر مجبور کردیا ہے حکومتوں کی طرف سے اربوں روپے کی امدادی پیکج کے اعلان کے باوجود عوام سڑکوں پر ہاتھ پھیلا نے پر مجبورہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha