پاکستان میں کرونا وائرس (24)
-
پاکستانوزارت مذھبی امور میں کورونا بحران کے حوالے سے اہم اجلاس
حوزہ/وزارت مذھبی امور میں کورونا بحران کے حوالے سے وفاقی وزیر مذھبی امور جناب ڈاکٹر پیر نور الحق قادری کے زیر صدارت اھم میٹنگ ھوئی جس میں وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ جناب اعجاز شاہ صاحب،وفاقی…
-
پاکستانکچھ"نادیدہ طاقتیں"ملک میں ایک بار پھر مذہب و مسلک کی آڑ میں فرقہ واریت پھیلانے کے درپے ہیں، علامہ راجہ ناصرعباس
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی زیرِصدارت ایم ڈبلیو ایم کی مرکزی کابینہ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک کی موجودہ صورتحال اور پارٹی امور…
-
مقالات و مضامینکورونا واٸرس کی تباہ کاریاں اور اخلاق کی دھجیاں
حوزہ/کہتے ہیں کہ فضا میں تقریبا 196 کے قریب مختلف واٸرس بیکٹریا و جراثیم موجود ہیں۔ مگر ان تمام جراثیم کے باوجود جتنا کورونا واٸرس کے بارے میں لکھا اور پڑھا گیا ہے کسی اور واٸرس کے بارے میں…
-
پاکستانایران اور عراق میں پاکستانی طلباء کے ساتھ کھڑے ہیں اور حکومت پاکستان سے بھی یہی امید ہے، علامہ ہادی حسین
حوزہ/ آیت اللہ محمد الیعقوبی کے نمائندہ علامہ ہادی حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کھا ہے کہ آیت اللہ محمد الیعقوبی دینی علوم کے طلباء پر بہت زیادہ توجہ دیتے ہیں اور انکی مدد کے لیے کوشاں…
-
پاکستانماہ مبارک رمضان میں ہمیں ایثار و قربانی کے جذبات کا عملی مظاہرہ کرنا چاہیئے،علامہ باقرعباس زیدی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ باقر عباس زیدی نے کہا کہ ماہ صیام تزکیہ نفس کا مہینہ ہے، اس مقدس مہینہ میں اللہ تعالیٰ ہمیں موقعہ عطا کرتا ہے کہ ہم صوم و صلواۃ اور عبادات…
-
پاکستانیوم علیؑ پر پابندی مسترد شیعہ علماء کونسل سندھ نے متفقہ اعلان کردیا
حوزہ/شیعہ علماکونسل پاکستان سندھ وتنظیم عزاداری کے زیر اہتمام شہادت امیرالمومنین کے مجالس جلوس پر حکومت کی جانب سے پابندی کے نوٹیفکیشن کےخلاف قومی جماعتوں تنظیموں ماتمی انجمنوں اسکاوٹ وٹرسٹ کا…
-
ویڈیوزویڈیو| کیا کرونا عذاب الھی ہے، سنیں علامہ حافظ ریاض حسین نجفی کی زبانی
حجۃ الاسلام والمسلمین حافظ سید ریاض حسین نجفی
-
پاکستانترجمان وزیر اعظم پاکستان کی سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس جعفری سے ملاقات
حوزہ/ وزیر اعظم پاکستان ندیم افضل چن کی مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹریٹ آمد، سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس جعفری سمیت دیگر قائدین سے ملاقات ۔
-
پاکستانایم ڈبلیوایم نے سپریم کورٹ کے کورونا از خود نوٹس کیس میں فریق بننے کیلئے درخواست دائر کردی، ناصرشیرازی
حوزه/ ایڈووکیٹ سید ناصر شیرازی نے درخواست گزار کی حیثیت سے موقف اختیار کیا ہے کہ کورونا وائرس ایک عالمی وبا ہے جس نے دنیا کے دو سو سے زائد ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔پاکستان میں کورونا…
-
ایرانکرونا میں مبتلا ہونے کے ڈر سے روزہ رکھنے اور نہ رکھنے کے بارے میں آیت اللہ مکارم کا جواب
حوزہ/ایسا نہیں ہے کہ انسان اس دلیل کی بنا پر اپنا روزہ ترک کردے، اور اسے رمضان میں روزہ رکھنا چاہئے، البتہ اسے چاہیے کہ افطاری سے لیکر سحری تک ایسی انرژی والی غذاؤں کا استعمال کرے تاکہ دن میں…
-
پاکستانکرونا کے خلاف جنگ میں عوام اداروں کے ساتھ دیں، غفلت کی کوئی گنجائش نہیں، آغا علی رضوی
حوزہ/ آغا علی رضوی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا کے خلاف جنگ میں ریاستی اداروں کا کردار قابل تعریف ہے۔ محکمہ صحت، ملٹری پیرا ملٹری فورسز، پولیس، ضلعی انتظامیہ، ویسٹ مینیجمنٹ، ریسکیو، ڈاکٹرز،…
-
پاکستانعوام کو محفوظ رکھنے کے لئے حکومت کے پاس بنیادی سہولتیں ہی نہیں ہیں،شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ
حوزہ/علامہ سید ناظرعباس تقوی نے اپنے بیان میں کہا کہ کرونا وائرس سے عوام کو محفوظ رکھنے کے لئے حکومت کے پاس بنیادی سہولتیں ہی نہیں ہیں 24کروڑ عوام کے لئے چند لاکھ حفاظتی آلات و لباس عوام کے…
-
پاکستانیہ وقت پوائنٹ سکورنگ کی بجائے ایک قوم بن کر عالمی وبا کا مقابلہ کرنے کا ہے، علامہ راجہ ناصرعباس
حوزہ/ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے المجلس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل کو امدادی سرگرمیوں میں تیزی لانے کی ہدایات جاری کیں ہیں ۔انہوں نے کہا کہ یہ وقت پوری لگن اور جانفشانی کے ساتھ قوم کی خدمت کرنے کا…
-
پاکستانآئی ایس او پاکستان نے وباء کے باعث شہید ہونے والے افراد کے "غسل و کفن "کے اہتمام کے لیے ٹیمیں تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ترجمان جلال حیدر نے کہا کہ بدقسمتی سے دنیا سمیت پاکستان میں وباء کے باعث شہید ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ۔وباء سے شہید ہونے والے افراد…
-
پاکستاناحساس کفالت پروگرام کے نام پر بطور رشوت اب بھی کئی مقامات پر مستحقین سے رقم وصول کی جا رہی ہے، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے قرآن و احادیث کی روشنی میں انسانوں کی اقسام کے موضوع پر سلسلہ وار درسی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسان زمین پر خلیفہ خدا…
-
پاکستانکورونا کا تعلق کسی بھی مذہبی طبقے سے جوڑ کرقوم کے درمیان فاصلے بڑھانا پاکستانی قوم کو تقسیم کرنے کے مترادف ہے، علامہ راجہ ناصرعباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس…
-
پاکستانالمجلس ڈیزاسٹرمینجمنٹ سیل کراچی کی جانب سے راشن کی تقسیم کادوسرا مرحلہ بھی مکمل،ابتک 1500خاندانوں کو راشن کی فراہمی
حوزہ/مجلس ڈیزاسٹرمینجمنٹ سیل ذیلی ادارہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے سید زین رضوی کی زیر نگرانی کورونا وائرس کے لاک ڈاؤن کے سبب شہرقائد کے متاثرہ ڈیلی ویجز ملازمین کیلئے راشن…
-
پاکستاناسلامی نظریاتی کونسل نے کورونا وائرس سے وفات پانے والے افراد کو شہید قرار دے دیا
حوزہ/کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال پر اسلامی نظریاتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلایا گیا جس کی صدارت ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کی اجلاس میں کونسل کے چند اراکین حاضر تھے جب کہ باقی ممبران نے ویڈیو…
-
پاکستانعوام اور حکومت کا باہمی تعاون ہی کورونا کی وباء سے وطن عزیز کو باہر نکال سکتا ہے،علامہ راجہ ناصرعباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے میڈیا کو جاری ٹکرزمیں کہاکہ عوام اور حکومت کا باہمی تعاون ہی اس مہلک وبا ءسے وطن عزیز کو باہر نکال سکتا ہے۔ یہ وقت راہ خدا…
-
پاکستان ہر ملک میں رہنے والے اپنے اپنے ممالک کی کرونا وائرس پر جاری کردہ پالیسیوں پر عمل کریں، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ علامہ اشفاق وحیدی نے کہا کہ کرونا وائرس ایک عالمی وباء بن چکی ہے پوری دنیا اس وقت اس کی لپیٹ میں ہے ہر ملک میں رہنے والے اپنے اپنے ممالک کی کرونا وائرس پر جاری کردہ پالیسیوں پر عمل کریں…
-
پاکستانکورونا وائرس بین الاقوامی انسانی المیہ، یہ وبائی مرض ہے اجتماعات سے گریز کریں،علامہ ساجد نقوی
حوزہ/قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں کورونا وائرس بین الاقوامی انسانی المیہ ہے اوریہ وبائی مرض ہے،جس نے 195 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، اس معاملے پر متحد ہوکر…
-
پاکستانرھبرمعظم کے ہدایات کی روشنی میں پاکستان کے عاشقان انقلاب کا کورونا وائرس کے خلاف آگاہی مہم جاری+تصاویر
حوزه/رہبر انقلاب اسلامی کے فرمان "جو کوئی بھی کرونا کے متاثرین کی خدمت اور مدد کرتے ہوئے اس دنیا سے چلا جائے، وہ شہید کا درجہ پائے گا" عاشقان شہادت سے سرشار خادمین زائرین و متاثرین کورونا…
-
پاکستانکرونا وائرس کے خلاف امت مسلمہ متحد ہوکر اس وباء کا مقابلہ کرے،مولانا ہادی حسین
حوزہ/آیت اللہ محمد الیعقوبی کے پاکستان میں نمائندہ، مولانا ہادی حسین نے کہا ہے کہ دنیا کو اس وقت کورونا وائرس کے خلاف ایک غیر معمولی معرکہ کا سامنا ہے اور تمام لوگوں کو متحد ہو کر اس وباء کا…
-
پاکستانوفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے تمام مدارس بند کر دیئے گئے
حوزہ/ترجمان وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نصرت شہانی نے کہا کہ محکمہ صحت اور حکومت پنجاب کے ہدایت کے مطابق صوبہ پنجاب سمیت ملک بھر میں ہمارے وفاق کے ساتھ جتنے بھی مدارس رجسٹرڈ ہیں کو 4 اپریل تک…