حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نصرت شہانی نے کہا کہ محکمہ صحت اور حکومت پنجاب کے ہدایت کے مطابق صوبہ پنجاب سمیت ملک بھر میں ہمارے وفاق کے ساتھ جتنے بھی مدارس رجسٹرڈ ہیں کو 4 اپریل تک بند کر دیا گیا ہے۔
انھوں نےکہا کہ محکمہ صحت اور حکومت پنجاب کے ہدایت کے مطابق صوبہ پنجاب سمیت ملک بھر میں ہمارے وفاق کے ساتھ جتنے بھی مدارس رجسٹرڈ ہیں کو 4 اپریل تک بند کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے مجتہدین نے بھی اپنے فتووں میں کہا ہے کہ ایسی صورتحال میں حکومت کے انسدادی اقدامات پر عملدرآمد کیا جائے۔ نصرت شاہانی کا کہنا تھا کہ تمام دینی مدراس میں زیرِتعلیم طلبہ کو گھروں کو بھیج دیا گیا ہے، جبکہ تمام ہاسٹل خالی کروا لئے گئے ہیں۔ ادھر لاہور میں جامعہ المنتظر، جامعہ عروۃ الوثقیٰ سمیت دیگر مدارس خالی کروا لئے گئے ہیں جبکہ طلبہ کو گھروں کو بھیج دیا گیا ہے۔

حوزہ/ترجمان وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نصرت شہانی نے کہا کہ محکمہ صحت اور حکومت پنجاب کے ہدایت کے مطابق صوبہ پنجاب سمیت ملک بھر میں ہمارے وفاق کے ساتھ جتنے بھی مدارس رجسٹرڈ ہیں کو 4 اپریل تک بند کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستانی عوام کو حکومت کی طرف جاری کردہ احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کرنا چاہیے، علامہ نیاز حسین نقوی
حوزہ/ علامہ سید نیاز حسین نقوی نے کہا کہ عوام کو حکومت کی طرف جاری کردہ احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کرنا چاہیے۔ علامات ظاہر ہونے کی صورت میں متاثرہ شخص…
-
عراق:!
روضہ حضرت عباس(ع) میں قدیم ترین قرآنی نسخے کی مرمت + تصاویر
حوزہ/ روضہ حضرت عباس میں چھٹی صدی کے نادر اور قدیم نسخے کی مرمت کا عمل شروع کردیا گیا ہے ۔
-
واضح ہوچکا ہے کرونا وائرس امریکہ نے بنا کر پھیلایا ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/علامہ سید جواد نقوی نے مسجد بیت العتیق لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ اور ڈبلیو ایچ او نے کرونا وائرس کو عالمی وبا…
-
قم میں مقیم پاکستانی طلباء کی طرف سے فری حفاظتی میڈیسن پیک تقسیم+تصایر
حوزہ/وائس آف پاکستان نے مخیرین کی مدد سے المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی قم کے طلبا کے درمیان بیماریوں سے بچاؤ کیلئے فری میڈیسن تقسیم کردیا۔
-
زائرین کے مسائل کے حل کیلئے روایتی اندازسے ہٹ کرسنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی کا کہنا ہے کہ زائرین کے مسائل کے قابل قبول اورمناسب حل کیلئے اعلی سطحی رابطے کرکے اپنی تجاویز و تحفظات اُن تک پہنچادئیے ہیںجن…
-
لاہور، جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں ’’یزیدیت شکن اربعین حسینی‘‘ کا انعقاد، ہزاروں افراد کی شرکت
حوزہ/ مرکز تشیع پاکستان جامعہ عروۃ الوثقیٰ اور تحریک بیداری امت مصطفی کے زیراہتمام ایک عظیم الشان اور پر شکوہ اجتماع کا انعقاد ہوا، جس کا عنوان یزیدیت…
-
آیت اللہ محمود محمدی عراقی:
پیداوار میں توسیع اور فروغ کا نعرہ پہنچ سے باہر نہیں ہے
حوزہ/ مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رکن نے پیداوار کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیداوار میں توسیع اور فروغ کا نعرہ پہنچ سے باہر نہیں ہے اور اس نعرے کو…
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے ضمنی امتحانات کے نتائج کا علان کردیا
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے درجہ شہادت الثانویہ العامہ سے شہادة العالمیہ تک کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا علان کردیا ہے۔ نیز حفظ القران ،تجوید…
-
جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں محفلِ حسن قرآت، ملکی و غیر ملکی قراء کی شرکت:
قرآن کتابِ ہدایت ہے،افسوس امت نے استفادہ نہیں کیا، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ سربراہ تحریک بیداری امت مصطفیٰ کا کہنا تھا کہ تمسک قرآن کامیابی کی سیڑھی ہے۔ قرآن کتاب ہدایت ہے، مگر افسوس کہ امت نے اس کتاب سے استفادہ نہیں کیا،…
-
تفتان قرنطینہ میں زائرین کی مشکلات کو حل اور سہولیات فراہم کی جائیں،علامہ ساجد نقوی
حوزہ/قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا کہنا ہے کہ تفتان بارڈر پر قائم قرنطینہ میں زائرین کی مشکلات کو حل کیا جائے اورضروری سہولیات فوری…
-
علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر قرآن بورڈ پنجاب کے رکن مقرر
حوزہ/ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہیٰ کی ہدایت پر قرآن بورڈ پنجاب کے چھ ارکان کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔اہل تشیع رکن سید حسنین عباس گردیزی کی جگہ علامہ…
-
جنوبی افریقہ،جامعۃالمصطفی العالمیہ کے طلباء کی جانب سے عید غدیر پر جشن کا اہتمام+تصاویر
حوزہ/ جنوبی افریقہ کے جامعہ المصطفے میں جشن غدیر کے پروگرام سے جامعہ کے ڈائریکٹر حجتالاسلام والمسلمین مرتضی آقا محمدی، جامعہ کے استاد حجتالاسلام والمسلمین…
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے صوبہ پنجاب کو تنظیمی لحاظ سے تین حصوں میں تقسیم کردیا
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے کہا کہ دستور کے مطابق وفاق المدارس کا صوبائی تنظیمی ڈھانچے کا کوئی تصور نہیں…
-
نباء فاؤنڈیشن کی جانب سے آن لائن دینی کلاسز کا آغاز
حوزہ/ دینی تعلیم کے لئے ماہر تجربہ کار اور سینیئر اساتذہ کے ذریعہ اعلی تعلیم کا عظیم الشان سلسلہ۔
-
ایران سے پاکستان واپس آنے والے زائرین کی واپسی کو یقینی بنایا جائے، علامہ نیاز حسین نقوی
حوزہ/علامہ نیاز حسین نقوی نے مطالبہ کیا کہ ایران سے پاکستان واپس آنے والے زائرین کی واپسی کو یقینی بنایا جائے۔ ان کے پاس اخراجات ختم ہو چکے ہیں۔حکومت خصوصی…
-
رھبرمعظم کے ہدایات کی روشنی میں پاکستان کے عاشقان انقلاب کا کورونا وائرس کے خلاف آگاہی مہم جاری+تصاویر
حوزه/رہبر انقلاب اسلامی کے فرمان "جو کوئی بھی کرونا کے متاثرین کی خدمت اور مدد کرتے ہوئے اس دنیا سے چلا جائے، وہ شہید کا درجہ پائے گا" عاشقان شہادت سے…
آپ کا تبصرہ