جمعرات 26 مارچ 2020 - 19:29
نباء فاؤنڈیشن کی جانب سے آن لائن دینی کلاسز کا آغاز

حوزہ/ دینی تعلیم کے لئے ماہر تجربہ کار اور سینیئر اساتذہ کے ذریعہ اعلی تعلیم کا عظیم الشان سلسلہ۔

حوزه نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، دور حاضر میں اطفال ملت کی اسکولی اور دیگر مصروفیات کے مدنظر 10/اپریل 2020 سے نباء فاؤنڈیشن کی جانب سے آنلائن کلاسز کا سلسلہ شروع کیا جار ہا ہے، جس میں ماہر اور تجربہ کار اساتیذ کے ذریعہ عقائد، تاریخ، احکام، اخلاق اور قرآن کریم مع تجوید کی مکمل طور پر تعلیم دی جائے گی۔

 ہر کورس تین مہینے کا ہو گا۔ جسکے دو گروپس ہوں گے، ایک لڑکوں سے مخصوص اور لڑکیوں سے مخصوص۔

رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5/اپریل 2020 ہے۔ 

رجسٹریشن کے لئے رابطہ کر میں: 
9598267260 91+ 919519120319+ ہندوستان 989019053359+ ایران

nabafoundationlko@gmail.com

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha

تبصرے

  • Farwa IN 12:50 - 2020/04/15
    M.sc completed