۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
علامہ راجہ ناصرعباس جعفری

حوزہ/ وزیر اعظم پاکستان ندیم افضل چن کی مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹریٹ آمد، سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس جعفری سمیت دیگر قائدین سے ملاقات ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان وزیر اعظم پاکستان ندیم افضل چن کی مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹریٹ آمد، سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس جعفری سمیت دیگر قائدین سے ملاقات ۔

تفصیلات کے مطابق ندیم افضل چن اور ایم ڈبلیوایم کے قائدین کے درمیان موجودہ ملکی صورت حال، کروناکی وبا ،عوامی مشکلات اور رمضان المبارک سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پرمرکزی رہنما سید ناصر شیرازی ،سید اسد عباس نقوی،علامہ اقبال بہشتی،مظاہر شگری سمیت علامہ ضیغم حسینی اور ارشاد حسین بنگش بھی موجود تھے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .