کرونا وائرس سے بچاؤ (84)
-
جہانعراقی وزیر صحت آیندہ ہفتہ محرم الحرام کے حوالے سے خصوصی حفاظتی ہدایات کا اعلان کریں گے
حوزہ/ عراقی وزیر صحت ، ڈاکٹر حسن التیمی نے کچھ علاقوں میں قرنطینہ کے قیام کا جائزہ لینے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ وزارت صحت اگلے ہفتے محرم الحرام کے حوالے سے خصوصی حفاظتی ہدایات جاری کرے…
-
-
-
ایرانمیں بھی مختلف میٹنگز میں ماسک استعمال کرتا ہوں، رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/رہبر معظم انقلاب کا مختلف ورکنگ میٹنگز میں کورونا کے خلاف صحت کے قوانین کا پابند ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ میں بھی مختلف میٹنگوں میں ماسک کا استعمال کرتا ہوں۔
-
پاکستانوزارت مذھبی امور میں کورونا بحران کے حوالے سے اہم اجلاس
حوزہ/وزارت مذھبی امور میں کورونا بحران کے حوالے سے وفاقی وزیر مذھبی امور جناب ڈاکٹر پیر نور الحق قادری کے زیر صدارت اھم میٹنگ ھوئی جس میں وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ جناب اعجاز شاہ صاحب،وفاقی…
-
ہندوستانپٹنہ شیعہ وقف بورڈ کی خالی اراضی اور عمارتوں میں آئیسلوشن وارڈ تعمیر کیا جائے گا
حوزہ/صدر ارشاد علی آزاد نے کہا کہ بورڈ کی سطح سے اقلیتی برادری کے لوگوں میں بیداری کے لئے مسلسل کوششیں کی جارہی ہیں۔ شیعہ وقف بورڈ کورونا کے ساتھ فیصلہ کن معرکے کے لئے آگے آیا ہے۔
-
ہندوستانہندوستان کی پہلی موبائل آئی لیب کی شروعات
حوزہ/صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے آج ملک کی پہلی موبائل آئی لیب (متعدی بیماریوں کی تشخیصی لیب) کا آغاز کیا جو کورونا وائرس (کووڈ 19) کے ٹیسٹ میں ایک سنگ میل ثابت ہوگا۔
-
جہانآیت اللہ العظمی سیستانی نے کورونا کی حفاظتی سفارشات پر عمل کرنے کی ضرورت پر زور
حوزہ / آیت اللہ العظمی سیستانی کے دفتر نے عراقی عوام کو ایک بار پھر پیغام دیتے ہوئے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے احتیاطی تدابیر کے نفاذ کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے میں غفلت…
-
پاکستانکرونا کا مسئلہ اسی طرح رہا تو دینی طلاب کا مستقبل تباھی کی طرف جائے گا،جامعہ مدارس امامیہ پاکستان
حوزہ/صدر جامعہ مدارس امامیہ پاکستان پاکستان نے کہا کہ وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتوں سے پرزور مطالبہ کیا جاتا ہے کرونا کی وجہ سے دوماہ سے زیادہ دینی مدارس بند ہیں سالانہ امتحانات کینسل کئے گئے۔
-
-
-
ہندوستانموجودہ حالات میں کورونا وائرس اور اسرائیل نامی کورونا وائرس دونوں انسانیت کے لئے خطرہ ہیں،اصغریہ علم وعمل تحریک پاکستان
حوزہ/ انسان فلسطین پر صہیونی ناجائز تسلط کے خلاف بیت القدس و سرزمین فلسطین کی آزادی کے لئے یوم القدس مناتے ہیں۔ اسرائیل سنہ 1948ء میں دنیا میں آنے والا سب سے خطرناک کورونا وائرس ہے۔ موجودہ…
-
پاکستاناس سال کورونا کے باعث احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے یوم القدس منایا جائے گا، آئی ایس او پاکستان
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری علی اویس زیدی نے کراچی پریس کلب میں میڈیا کے نمائندوں سے اہم پریس کانفرنس میں بتایا کہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو عالمی یوم القدس…
-
مقالات و مضامینکورونا واٸرس کی تباہ کاریاں اور اخلاق کی دھجیاں
حوزہ/کہتے ہیں کہ فضا میں تقریبا 196 کے قریب مختلف واٸرس بیکٹریا و جراثیم موجود ہیں۔ مگر ان تمام جراثیم کے باوجود جتنا کورونا واٸرس کے بارے میں لکھا اور پڑھا گیا ہے کسی اور واٸرس کے بارے میں…
-
-
ایرانکورونا کے خلاف مہم میں یورپ ناکام رہا/رہبر معظم کا انسداد کورونا قومی کمیٹی کے اجلاس سے بذریعہ ویڈیو کانفرنس خطاب
حوزہ/رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا کے مقابلے میں یورپ کو ناکام قرار دیا ہے۔
-
-
-
پاکستانیوم علیؑ پر پابندی مسترد شیعہ علماء کونسل سندھ نے متفقہ اعلان کردیا
حوزہ/شیعہ علماکونسل پاکستان سندھ وتنظیم عزاداری کے زیر اہتمام شہادت امیرالمومنین کے مجالس جلوس پر حکومت کی جانب سے پابندی کے نوٹیفکیشن کےخلاف قومی جماعتوں تنظیموں ماتمی انجمنوں اسکاوٹ وٹرسٹ کا…
-
ہندوستانماہ رمضان کی برکتوں سے موجوده وباء پر قابو پایا جاسکتا ہے،نمائندۂ ولی فقیہ ہندوستان
حوزہ/گھر گھر اور شہر شہر جاکر لوگوں تک مدد پہنچائی جارہی ہے لوگوں کی مدد کی جارہی، درحقیقت اسی جذبے کی ضرورت ہے اسی طرح کی تحریک کام آئے گی، سب آپس میں مل کر متحد ہوکر بڑے پیمانے پر لوگوں کی…
-
جہانماہ مبارک رمضان میں بھی یمن میں سعودی عرب کی جانب سے قتل و غارتگری کا بازار گرم ہے، یمنی سیاسی رہنما
حوزہ/ سلیم المنتصر نے کہا کہ اس سال بھی ملت یمن کو رمضان کے مقدس مہینے میں بھوک ، غربت اور بڑے پیمانے پر چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، لیکن ان کے دل تقوی الہی سے سرشار ، مطمئن اور خدا کی مدد…
-
ویڈیوزویڈیو| کیا کرونا عذاب الھی ہے، سنیں علامہ حافظ ریاض حسین نجفی کی زبانی
حجۃ الاسلام والمسلمین حافظ سید ریاض حسین نجفی
-
پاکستانترجمان وزیر اعظم پاکستان کی سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس جعفری سے ملاقات
حوزہ/ وزیر اعظم پاکستان ندیم افضل چن کی مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹریٹ آمد، سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس جعفری سمیت دیگر قائدین سے ملاقات ۔
-
ایرانتبریز کا دینی مدرسہ ان دنوں امداد رسانی کے مرکز میں تبدیل
حوزہ/ مدرسہ علمیہ طالبیہ تبریز کے سربراہ حجت الاسلام محمد علی صادقیان نے تبریز میں حوزہ نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے اس مدرسے کے طلباء کے رضاکارانہ اقدامات کی وضاحت کی اور کہا کہ مدرسہ طالبیہ…
-
خصوصی کالم؛
مقالات و مضامینپوری دنیا میں کورونا کے خلاف جنگ میں مسلمانوں کی تین ایجادات ہاتھیار بنیں
حوزہ/کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھتی ہی جارہی ہے یہ تعداد اور بھی تیزی کے ساتھ بڑھتی ہی جاتی اگر دنیا میں مسلمانوں کی تین ایجادات صابن، الکحل اور کورنٹائن(قرنطینہ) نہ ہوتے۔
-
پاکستانایم ڈبلیوایم نے سپریم کورٹ کے کورونا از خود نوٹس کیس میں فریق بننے کیلئے درخواست دائر کردی، ناصرشیرازی
حوزه/ ایڈووکیٹ سید ناصر شیرازی نے درخواست گزار کی حیثیت سے موقف اختیار کیا ہے کہ کورونا وائرس ایک عالمی وبا ہے جس نے دنیا کے دو سو سے زائد ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔پاکستان میں کورونا…
-
ہندوستانملک کو کورونا کی وبا کے ساتھ ساتھ نفرت و تعصب کی وبا سے بھی بچانے کی ضرورت ہے،آل انڈیا مسلم خواتین پرسنل لا بورڈ
حوزه/اس وبائی فضا میں پولس اور ڈاکٹروں نے اپنی جان جوکھم میں ڈال کر جو غیر معمولی خدمات انجام دی ہیں انہیں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکے گا۔
-
ایرانکرونا میں مبتلا ہونے کے ڈر سے روزہ رکھنے اور نہ رکھنے کے بارے میں آیت اللہ مکارم کا جواب
حوزہ/ایسا نہیں ہے کہ انسان اس دلیل کی بنا پر اپنا روزہ ترک کردے، اور اسے رمضان میں روزہ رکھنا چاہئے، البتہ اسے چاہیے کہ افطاری سے لیکر سحری تک ایسی انرژی والی غذاؤں کا استعمال کرے تاکہ دن میں…
-
پاکستانکرونا کے خلاف جنگ میں عوام اداروں کے ساتھ دیں، غفلت کی کوئی گنجائش نہیں، آغا علی رضوی
حوزہ/ آغا علی رضوی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا کے خلاف جنگ میں ریاستی اداروں کا کردار قابل تعریف ہے۔ محکمہ صحت، ملٹری پیرا ملٹری فورسز، پولیس، ضلعی انتظامیہ، ویسٹ مینیجمنٹ، ریسکیو، ڈاکٹرز،…
-
پاکستانیہ وقت پوائنٹ سکورنگ کی بجائے ایک قوم بن کر عالمی وبا کا مقابلہ کرنے کا ہے، علامہ راجہ ناصرعباس
حوزہ/ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے المجلس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل کو امدادی سرگرمیوں میں تیزی لانے کی ہدایات جاری کیں ہیں ۔انہوں نے کہا کہ یہ وقت پوری لگن اور جانفشانی کے ساتھ قوم کی خدمت کرنے کا…