سندھ حکومت
-
سندھ حکومت وارثانِ شہداء سے کئے گئے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنائے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ وارثان شہداء کمیٹی کے چیئرمین نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے تحریری معاہدے میں چوک شہداء کا اعلان کیا جو آج تک نا بن سکا۔ سندھ حکومت وارثانِ شہداء سے کئے گئے 21 نکاتی تحریری معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنائے۔ اور چوک شہداء کے نوٹیفکیشن پر عمل کیا جائے۔ آج بھی شکار پور ضلعے میں کالعدم دہشت گرد تنظیم اور سماج دشمن عناصر کے اڈے اور سہولت کار موجود ہیں۔ جن کے خلاف آپریشن لازمی ہے۔
-
پاکستان اغواء کی بڑھتی ہوئی وارداتیں افسوسناک، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا کہ ضلع کشمور میں تسلسل کے ساتھ اغوا برائے تاوان کی وارداتیں افسوس ناک ہیں۔ضلع میں امن و امان کی ابتر صورتحال میں بہتری لانے اور مغویوں کی بازیابی کیلئے سنجیدہ عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔
-
ٹھکراٹھو ضلع سکھر پاکستان میں جشنِ مولودِ کعبہ:
مولا علی (ع) نے عدل و انصاف کی جو حکومت قائم کی وہ آج بھی تاریخ انسانی کا سنہری باب ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ جشن سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان کا کہنا تھا کہ مولا علی علیہ السلام سے عشق و محبت کا یہ تقاضا ہے کہ ہم ان کے نقش قدم پر چلیں اور جب تک ہمارے گفتار اور کردار سے کردار علوی کی خوشبو نہ آئے دعوائے محبت ادھورا ہے۔
-
سندھ پر بے رحم لوگ حکمرانی کر رہے ہیں اور وفاق لوٹ کھسوٹ میں ان کی معاونت کر رہا ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ سندھ حکومت کی لاٹری کھل گئی ہے کررونا کے نام پر بدترین کرپشن کا بازار گرم ہوگیا ہے۔ اگر یہی سلسلہ اس ملک میں چلتا رہا تو عوام کا اعتبار حکمرانوں سے اُٹھ جائے گا۔
-
اولیاءاللہ کے مزارات امن و محبت کے مراکز ہیں، ان پر حملہ کرنے والوں کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں، ایم ڈبلیو ایم سندھ
حوزہ/ سندھ حکومت کی جانب سے شدت پسندوں کے ساتھ مفاہمانہ رویہ قومی سلامتی اور ملکی امن کے لیے شدید خطرہ ہے۔سیاسی مفادات کے حصول اور اپنی حکومت بچانے کے لیے انتہا پسندوں سے دوستی کا کھیل دانشمندی کا تقاضہ نہیں۔
-
شیعہ علماء کونسل کے ساتھ حکومتی وفد کے مذاکرات لانگ مارچ ختم مطالبات منظور
حوزہ/ سندھ حکومت کے وفد کے ساتھ لانگ مارچ کمیٹی کے اراکین کے کامیاب مزاکرات اور تمام مطالبات کی منظوری کے بعد نوری آباد کے مقام پر علامہ ناظر تقوی نے لانگ مارچ کے پر امن اختتام کا اعلان کردیا۔
-
عزاداروں کے خلاف مقدمات ہماری مذہبی آزادی پر حملہ ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ ایس یو سی اور اس کے صوبائی صدر سید ناظر عباس تقوی نے لانگ مارچ کا جرات مندانہ فیصلہ کرکے قوم کی ترجمانی کی ہے۔
-
عزاداری کی حمایت میں شیعہ علماء کونسل سندھ کے لانگ مارچ کی مکمل حمایت کرتی ہے، علامہ موسیٰ رضا جسکانی
حوزہ/ سندھ کی طرح پنجاب میں بھی جنوری اور فروری میں ایک بڑی تعداد میں عزاداروں کو اذیت ناک پریکٹس شیڈول فورتھ میں ڈالا گیا ہے، جس میں شیعہ علماء کونسل کے صوبائی سطح کے رہنماء بھی شامل ہیں۔
-
سندھ میں ہونے والے تحفظ عزاء لانگ مارچ کى بھرپور تائيد و حمايت کرتے ہیں، علامہ محمد رمضان توقير
حوزہ/ مرکزى نائب صدر شيعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا کہ مکتبِ تشيع کے حقوق کے لئے صوبائى حکومت سندھ نگ تعاون نہیں کيا۔آج بھى ہم حکومت سندھ کو متوجہ کرتے ہیں کہ بے جا، غير قانونى ايف آئى آرز ختم کى جائے۔
-
سندھ کے تحفظ عزاء لانگ مارچ میں بھر پور شرکت کریں، عزاداروں کے خلاف ایف آئی آر غیر آئینی و غیر قانونی اقدام، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے اپنے بیان میں کہا کہ علامہ موسی رضا جسکانی سمیت درجنوں عزاداران کو فورتھ شیڈول لسٹ میں شامل کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔