بغداد
-
جناب محمد بن عثمان ؒ حضرت ولی عصر عجل اللہ فرجہ الشریف کے دوسرے نائب خاص
حوزہ/جناب ابوجعفر محمد بن عثمان رضوان اللہ تعالیٰ ایک عظیم عالم و فقیہ تھے اور فقہ میں آپ کی ’’کتاب الاشربۃ‘‘ ہے جسے آپ کی وفات کے بعد آپ کی بیٹی ام کلثوم نے حسب وصیت جناب حسین بن روح رضوان اللہ تعالی علیہ کو دی۔ دعائے سمات، دعائے افتتاح اور زیارت آل یاسین آپ ہی سے مروی ہے۔
-
عراق، بغداد میں داعشی مفتی گرفتار
حوزہ/عراقی وزارت داخلہ نے بغداد الدورہ علاقے سے داعشی مفتی کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔
-
بغداد، حرم مطہر کاظمین (ع) زیارت کے لئے دوبارہ کھول دیا گیا
حوزہ/ عراق سے حرمین کاظمین (ع) کے متولی نے امامین کاظمین ( ع) کے حرم مطہر کو زائرین کرام کے لئے دوبارہ کھولے جانے کا اعلان کردیا۔
-
فرانس میں گستاخانہ خاکے کی اشاعت پر بغداد میں شدید احتجاج
حوزہ/ عراقی مظاہرین نے کل بغداد کے قھرمانہ اسکوائر میں فرانس کے سفارتخانے کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے فرانس کے صدر میکرون کے اہانت آمیز بیان کی مذمت کی اور ان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے، جن کے ہاتھوں میں عراق اور الحشد الشعبی کے پرچم تھے، فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا بھی مطالبہ کیا۔
-
آیت اللہ العظمی سیستانی کے فتوے نے بغداد کو داعش سے بچایا، جنرل سکریٹری عراقی فورسز
حوزہ / عراقی فورسز کے سکریٹری جنرل ، جبار یاور نے کہا کہ آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے فتوے نے بغداد کو داعش کے متوقع خطرے سے بچایا۔
-
سعودیہ نہیں چاہتا ہے کہ کوئی شیعہ رہنما عراق پر حکمرانی کرے،عراقی سابق وزیر اعظم
حوزہ / عراقی قانون برائے حکمرانی کے سربراہ ، نوری المالکی نے سعودی عرب اور عراق کے درمیان تناؤ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودیہ فرقہ وارانہ وجوہات کی بنا پر نہیں چاہتا ہے کہ بغداد میں کوئی شیعہ رہنما حکمرانی کرے.
-
ایرانی وزیر خارجہ کی بغداد میں عراقی وزیر اعظم سے ملاقات،اہم مسائل پر تبادلہ خیال
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ عراق کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
نجبا کے سکریٹری جنرل نے بغداد میں حشد الشعبی افواج کی گرفتاری پر شدید رد عمل کا مظاہرہ کیا ہے،الشیخ اکرم الکعبی
حوزہ / عراق ، حجت الاسلام و المسلمین اکرم الکعبی ، گذشتہ روز بغداد میں ہونے والے واقعات اور متعدد حشد الشعبی کی فورسز کی گرفتاری کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے اس واقعے میں ملوث افراد سے کہا ہے کہ آپ نے اپنی حقیقت کا انکشاف کیا ہے ، لہذا بہتر ہے کہ وہم و گمان میں نہ رہیں ۔
-
آیت اللہ العظمی سیستانی نے کورونا کی حفاظتی سفارشات پر عمل کرنے کی ضرورت پر زور
حوزہ / آیت اللہ العظمی سیستانی کے دفتر نے عراقی عوام کو ایک بار پھر پیغام دیتے ہوئے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے احتیاطی تدابیر کے نفاذ کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے میں غفلت اور بے توجہی درست نہیں ہے۔